Browsing Category
Urdunews
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی ہر سازش ناکام بنائینگے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔جماعتِ اسلامی نے کراچی کے علاقے صدر میں مسجد خضر کے باہر فلسطینی عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔اس موقع پر حافظ نعیم…
سبکدوش نائجیرین ہائی کمشنر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے الوداعی ملاقات
نائجیریا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر بیلو ابیوے نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے ہائی کمشنر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے الوداعی ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق نیول چیف اور…
عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بولنگ لائن پر تبصرہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ بنگلورو کی فلیٹ پچ پر 5 وکٹیں لینا…
سونا فی تولہ 2200 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 2200 روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1886 روپے کے اضافے کے بعد…
پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف کا دبئی میں آخری روز، اہم ملاقاتیں
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں قیام کا آخری روز ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔دبئی حکومت کی ایک اعلیٰ شخصیت کی نواز شریف سے اسحاق ڈار کے…
کراچی میں ایم کیو ایم کی فلسطین ریلی: شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی شارعِ فیصل پر نرسری بس اسٹاپ پر فلسطین یک جہتی ریلی کا انعقاد ہو گا۔اس حوالے سے ٹریفک پولیس نے شہریوں کو زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ٹریفک…
آئی ایم ایف کی کڑی شرط، حکومت کا بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی حکومتی اخراجات میں کمی کی کڑی شرط کے باعث نگراں حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کے لیے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نومبر میں آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل اخراجات…
مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی: الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج
جماعتِ اسلامی نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف جماعتِ اسلامی نے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ…
ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ شاہین آفریدی نے پہلا اوور کرایا۔میچ کی پہلی گیند پر پاکستان ٹیم نے…
ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس درخواست پر 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس…
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ بدستور جاری ہے، آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 81 پیسے کا تھا۔امریکی ڈالر…
سعودی عرب: سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی
سعودی عرب میں سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق پابندی سعودی عرب کے مفتیٔ اعلیٰ اور وزیرِ داخلہ کی جاری کی گئی ہدایات پر لگائی گئی ہے۔سعودی وزیرِ داخلہ نے تاکید کی ہے…
حیدر آباد سے ن لیگی قافلہ 3 بجے لاہور روانہ ہو گا
پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔حیدر آباد ریلوے اسٹیشن سے کارکنوں کی خصوصی ٹرین آج سہ پہر 3 بجے روانہ ہو گی۔حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر کارکنوں کے لیے استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن سندھ…
نگراں وزیرِ اعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ گئے، جہاں آج وہ مصروف دن گزاریں گے۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ کے پارٹی سیکریٹری مازنگروئی سے ملاقات کریں گے۔نگراں وزیرِ اعظم سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے…
کراچی: مسلم لیگ ن کا کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی کے موقع پر ن لیگی کارکنوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔کراچی سٹی اسٹیشن پر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جس نے ترانوں پر رقص کیا، کارکنان استقبال کے لیے کراچی سے لاہور تک…
سندھ: بلدیاتی نمائندوں کو مالی اختیارات کی فراہمی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے میئر اور چیئرمینز کو ڈی ڈی او پاورز دینے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔کراچی کے بلدیاتی نمائندوں کو مالی اختیارات کی فراہمی کا نوٹیفکیشن رواں ماہ کے آغاز میں عدالت میں چیلنج کیا گیا…
عدالت کا 9 ماہ سے لاپتہ نوجوان کی عدم بازیابی پر اظہارِ برہمی
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران 9 ماہ سے لاپتہ نوجوان کی عدم بازیابی پر پولیس حکّام پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو کی…
محمد خان بھٹی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں محمد خان بھٹی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔اینٹی کرپشن حکام نے سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش کر کے تفتیش کے لیے عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی…
ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کی گئیں
رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کیں۔انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر…
کوئٹہ سے ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے کارکن سات بوگیوں پر مشتمل ٹرین میں…