جمعہ 4؍ربیع الثانی 1445ھ20؍اکتوبر 2023ء

نگراں وزیرِ اعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ گئے، جہاں  آج وہ مصروف دن گزاریں گے۔

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ کے پارٹی سیکریٹری مازنگروئی سے ملاقات کریں گے۔

نگراں وزیرِ اعظم سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے رہنماؤں اور  سنکیانگ کے معروف تاجروں سے  بھی ملاقات کریں گے۔

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ بھی کریں گے اور وہاں طلباء سے خطاب کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.