جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستانی وزارتِ صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا

پاکستانی وزارتِ صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کے لیے اجازت نامہ مل گیا۔وزارتِ صحت ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے سپرد کرے گی، جان بچانے والی ادویات اور سرجری کے آلات فلسطین بھجوائے جا رہے ہیں۔وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق فلسطین کے لیے…

غزہ کیلئے 20 امدادی ٹرکوں کی اجازت سمندر میں قطرہ قرار

عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے غزہ کے لیے 20 امدادی ٹرکوں کی اجازت کو سمندر میں قطرہ قرار دے دیا۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے کہا ہے کہ غزہ میں کم از کم 2 ہزار امدادی ٹرکوں کی اجازت ہونی چاہیے تھی۔دوسری جانب یو…

کانسٹیبل پر تشدد کا الزام، پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت پر مقدمہ درج

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل شیر افضل مروت پر اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق شیر افضل مروت نے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل پر تشدد کیا۔ شیر افضل پر جان سے مارنے اور راستہ روکنے کی دفعات کے تحت…

امریکی جہاز نے یمن کے ساحل کے قریب متعدد میزائل مار گرائے، ترجمان

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جزل پیٹ رائیڈر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی جہاز نے یمن کے ساحل کے قریب متعدد میزائل مار گرائے۔بریگیڈیئر جزل پیٹ رائیڈر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ میزائل کس مقام سے لانچ کیے گئے نہیں…

امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خود ارادیت کے حق کے لیے پُرعزم ہے، جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خود ارادیت کے حق کے لیے پُرعزم ہے، حماس کے دہشت گردوں کی کارروائیاں اس حق کو چھین نہیں سکتیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل میں ایسے لوگوں…

غزہ کیلئے پاکستان سے انسانی اور طبی امداد لیکر طیارہ مصر پہنچ گیا

غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے۔رپورٹس کے مطابق العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40…

گوجرانوالہ میں کارروائی، ایف بی آر کا اپیل کمشنر گرفتار

گوجرانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایف بی آر کے اپیل کمشنر مرتضیٰ صدیق خان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق مرتضیٰ صدیق کے خلاف ان کی سابقہ بیوی نے مقدمہ دائر کیا تھا، 2013 میں عدالت نے مرتضیٰ صدیق کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔مرتضیٰ…

پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات

پولینڈ میں شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات ہوئی ہے، چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا اور جیسے ہی شاپنگ مال بند ہوا جیولری اسٹور لوٹ لیا۔رپورٹس کے مطابق چور کو فرار ہونے سے پہلے سیکیورٹی گارڈ نے دیکھ کر پولیس…

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔کینیڈا کی وزیرخارجہ Melanie Joly نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارتکاروں اور ان کے…

غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے

اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق ایک سو ٹرک قطار میں لگے ہیں، پہلے قافلے میں بیس ٹرک شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔پاک فوج اور…

کراچی، بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی کے لیے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست  کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی، ڈسکوز کے صارفین پر بھی 8 ارب 37 کروڑ روپے…

امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری

امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر کیا گیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت گردانہ حملوں، مظاہروں یا پرتشدد کارروائیوں کے…

یورپی یونین کی جانب سے مہسا امینی کے لیے سخاروف پرائز دینے کا اعلان

یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے 'سوچ کی آزادی' کیلئے دیا جانے والا سخاروف پرائز 2023ء ایران سے تعلق رکھنے والی مہسا امینی اور بعد ازاں ان کی موت کے بعد خواتین کے حقوق کی تحریک نے جیت لیا۔ اس بات کا اعلان یورپین پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا…

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ، انڈس شیلڈ مشق کا مشاہدہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کرتے ہوئے انڈس شیلڈ مشق 2023 کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔اس موقع پر ترکیہ، آذربائیجان اور ہنگری کے…

ورلڈ کپ کرکٹ: آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا

ورلڈ کپ کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا، میگا ایونٹ میں ہوم ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری نمبر پر ہے جبکہ بنگلا دیش کے تین میچز میں دو پوائنٹس ہیں۔ ورلڈ کپ کا 17واں میچ میزبان بھارت اور بنگلا دیش کے…

نواز شریف کیساتھ پاکستان روانگی، نور اعوان اور راجہ اقبال دبئی پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ پاکستان روانگی کیلئے ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان اور ن لیگ جنوبی کوریا کے صدر راجہ اقبال عامر دبئی پہنچ گئے ہیں۔دونوں شخصیات دبئی سے میاں نواز شریف کے ساتھ چارٹرڈ جہاز میں پاکستان روانہ…

نواز شریف کی دبئی آمد کے خصوصی مناظر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی آمد کے خصوصی مناظر جیو نیوز پر سامنے آگئے۔نواز شریف دبئی میں ایمریٹس ہلز پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی رہائش گاہ پر حسین نواز اور حسنین ڈار کے ساتھ پہنچے، وہ دبئی میں دو…

حماس، حزب اللّٰہ حملوں میں اسرائیل نے 2 ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کردی

حماس اور حزب اللّٰہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی، ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو بھی جاری کردی، جس…

نواز شریف کی آمد، ن لیگ نے نیا پارٹی ترانہ جاری کردیا

پاکستان  مسلم لیگ (ن) کی اپنے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں  نیا پارٹی ترانہ بھی جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ترانہ ریلیز کیا۔انہوں نے کہا کہ اب نئی مسلم لیگ ن کا جنم ہوا ہے، مینار…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے پولیس کو فواد چودھری کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف…