Browsing Category
Urdunews
چین میں جہازوں کو اٹھا کر منتقل کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا شپ لفٹ
چین کے صوبے گوئیژو میں موجود گوپٹین شپ لفٹ دنیا کا سب سے بڑا شپ لفٹ ہے، یہ 500 ٹن کے جہازوں کو 199 میٹر کی بلندی تک اٹھا کر دوسری جگہ تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسی وجہ سے اسے انجیئنرنگ کا متاثر کن کارنامہ مانا جاتا ہے۔آبی گزر…
ذکاء اشرف کی سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملکی کرکٹ میں بہتری کےلیے سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ذکاء اشرف نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، محمد یوسف اور عاقب جاوید سے ملاقات کی…
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملک ریاض نے نواز شریف سے ملاقات اسحاق ڈار کے بیٹوں کی ایمریٹس ہل میں واقع رہائش گاہ پر کی، سربراہ بحریہ ٹاؤن بھی ایمریٹس ہل میں ہی قیام پذیر ہیں۔میٹنگز میں…
مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب یونین کونسل (یو سی) ابراہیم حیدری سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔یونین کونسل ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی سیٹ پکی ہوگئی ہے۔مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل…
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا سیمووانڈہ میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے سیمووانڈہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 19 اور 20 اکتوبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی…
نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات کی تازہ ترین تصاویر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں۔نواز شریف نے 4 مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں حسین نواز میاں ناصر جنجوعہ بھی شریک تھے، میاں ناصر جنجوعہ گزشتہ روز…
اسرائیلی فوج کا غزہ کے قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر بھی فضائی حملہ
غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینیوں کو بدستور اسرائیلی جنگی جرائم کا سامنا ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے اسپتال کے بعد قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر بھی فضائی حملہ کیا ہے جس میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فسلطینی وزارت صحت کا کہنا…
ٹرین قافلے میں کارکن توقع سے 5 گنا زیادہ ہیں، محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کا ٹرین قافلہ کراچی سے حیدر آباد پہنچ گیا، اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔حیدر آباد میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر اور ن لیگی رہنما بشیر میمن نے اظہار خیال کیا۔محمد زبیر نے کہا کہ کارکنان کی تعداد توقعات سے…
میں 40 دن کے چلے پر گیا تھا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں 40 دن کے چلے پر گیا تھا، میرا بھتیجا راشد بیٹے کی جگہ ہے اسے بتایا کہ اب چلے سے فارغ ہوگیا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ راشد کو بتا نہیں سکا اس لیے ان کو میری…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے…
جسٹس عرفان سعادت کو بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنےکی سفارش
جوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے جسٹس عرفان سعادت کو بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنے کی سفارش کردی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی…
اسرائیل پر غزہ میں جارحیت روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں، عرب سفیروں کا یورپی یونین سے مطالبہ
یورپی دارالحکومت برسلز میں تعینات تمام عرب سفیروں نے یورپی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موجودہ عرب اسرائیل تنازع میں تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہوں اور اسرائیل پر غزہ میں جارحیت روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں۔یہ مطالبہ برسلز میں تعینات عرب…
ورلڈ کپ: ڈیوڈ وارنر کی پاکستان کیخلاف ریکارڈ ساز اننگز
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور کا ریکارڈ بنادیا۔بنگلورو میں ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ کا ریکارڈ توڑ دیا۔سائمنڈ…
شہباز کا نواز شریف کو ٹیلیفون، استقبال کی تیاریوں سے بریفنگ
سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے، شہباز شریف نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔شہباز شریف نے بڑے بھائی کو پاکستان واپسی کے حوالے سے استقبال کی تیاریوں پر بریفنگ دی، جبکہ…
ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ریکارڈ شراکت
ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بنگلورو میں آسٹریلوی اوپنرز نے 259 رنز کی شراکت قائم کی، جو کسی بھی وکٹ پر پاکستان کے خلاف سب…
مذاکرات کے بعد ن لیگی کارکنان کراچی سے ٹرین میں لاہور کیلئے روانہ
مسلم لیگ ن کے ناراض کارکنان مذاکرات کے بعد کراچی سے اسپیشل ٹرین میں لاہور کی سمت روانہ ہوگئے۔بشیر میمن کے مطابق ٹرین کی تمام 19 بوگیوں میں کارکنان کو بٹھایا گیا ہے۔کارکنان کا کہنا ہے کہ ٹرین میں گنجائش نہیں، رہنماؤں کو پہلے سے انتظامات…
اسپیکر قومی اسمبلی کا فلسطینی سفارتخانے کا دورہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کی۔اُنہوں نے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یک جہتی اور اسرائیلی بمباری سے معصوم…
غزہ کے اسپتال پر بمباری پر امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز ہے: مہاتیر محمد
ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ غزہ کے عرب الاہلی اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان مضحکہ خیز ہے۔مہاتیر محمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر غزہ کے عرب الاہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے متعلق…
ٹورنٹو: پاکستانی فوٹوگرافر محسن مشتاق کی میت سرد خانے میں ورثاء کی منتظر
پاکستانی نوجوان فوٹو گرافر محسن مشتاق کی میت ٹورنٹو کے سرد خانے میں اپنے پیاروں کی منتظر ہے۔کینیڈین پولیس اور پاکستانی کمیونٹی پُراسرار موت کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان فوٹو گرافر محسن مشتاق کے ورثاء کی تلاش میں ہے۔ایلی براؤن کے نام…
کراچی: شیر شاہ پل کے جوائنٹ کھل گئے
کراچی میں ناردرن بائی پاس کے علاقے میں قائم شیر شاہ پل کے جوائنٹ کھل گئے۔پل کے آہنی جوائنٹ غیر متوازن ہونے سے موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار ہو رہے ہیں۔شیر شاہ پل کے جوائنٹ کھلنے سے بلدیہ ٹاؤن سے شہر کی طرف آنے والے ٹریک پر کئی موٹر…