جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صارفین کی جاسوسی پر ایپل کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ

موبائل فون و کمپیوٹر بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کی جاسوسی پر اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا۔ایپل کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ اسرائیلی فرم کو پیگاسس سرویلنس اسکینڈل کے معاملے میں جواب دینا…

وفاقی حکومت سندھ کے عوام کو سزا دے رہی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کو پیپلز پارٹی کوووٹ دینے کی سزا دے رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ مراد علی شاہ اسرائیل یا بھارت کے وزیراعلیٰ نہیں کہ…

تمام ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جائیں گی: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو یقین ہے کہ تمام ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جائیں گی۔پاکستان میں ہونے والی 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے ایک ’چیلنجنگ‘ مسئلہ ہے لیکن…

مالیاتی ڈسپلن نافذ کر کے کروڑوں روپے بچائے ہیں، بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت حکومت کا طرہ امتیاز ہے، ترقیاتی منصوبوں میں مالیاتی ڈسپلن نافذ کر کے کروڑوں روپے بچائے ہیں، پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔وزیراعلیٰ پنجاب…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔کراچی میں واقع گلبائی پل کے قریب فائرنگ سے غیر ملکی باشندہ ڈرائیور سمیت زخمی ہو گیا، دونوں زخمیوں کو سول…

قومی کرکٹرز کے معاوضے کم کر دیئے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے اب سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ فیس ہی ملا کرے گی۔پی سی بی نے اچانک ہی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر…

شاداب خان وطن واپسی پر پُرجوش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنی دو تصاویر شیئر کیں جن میں وہ کالا چشمہ لگائے…

کرتار پور میں بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز

کرتار پور میں بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کی دو دوزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگا۔ کرتار پور راہداری سے آئے سینکڑوں یاتری عبادات اور رسومات میں شرکت کریں گے، واہگہ کے راستے بھارت سے پاکستان آئے 2400 یاتری آج دو روزہ دورے پر دربار…

کراچی، چالان کاٹنے پر ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر ٹریفک پولیس کے رویئے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے رکشہ کو آگ لگالی۔رکشہ کو آگ لگانے والے ڈرائیور نے الزام لگایا کہ ٹریفک پولیس نے اس سے رشوت مانگی تھی، نہ دینے پر چالان کردیا…

جدہ، ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے پاکستانی کارکن کو بچالیا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو موت کے منہ میں جانے سے بچالیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی کارکن نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی اور سیمنٹ کا لیپ نگل لیا تھا جس پر کنگ عبدالعزیز اسپتال کے…

کراچی چڑیا گھر کے جانوروں کا کھانا بند، کئی جانور لاغر ہوگئے

کراچی میں چڑیا گھر کے جانوروں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا۔رپورٹس کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر اور بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ٹھیکیدار کا کہنا ہے اسے چڑیا گھر انتظامیہ…

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک لانے کا اچھا موقع ہے،مصطفیٰ نواز

رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اس وقت اچھا سیاسی موقع ہے، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک لائی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں ہماری اکثریت تو ہے لیکن اسے اقلیت میں بدل دیا گیا تھا، اب معلوم ہوجائے گا کہ اس بار…

حکومت نے نہیں کہا آڈیو بنائی گئی ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ موقف نہیں دیا کہ آڈیو بنائی گئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پروگرام میں آڈیو کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے ایک…

پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ مہنگائی ہے، سروے میں پاکستانیوں کی آراء

پاکستان کا سب سے اہم اور اولین مسئلہ مہنگائی ہے، 43 فیصد پاکستانی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں۔اپسوس کے سروے کے مطابق 14 فیصد پاکستانیوں نے بے روزگاری کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا جبکہ 12 فیصد نے کہا کہ غربت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ…

نیب لاہور نے 4 سال میں ڈیڑھ سو ارب روپے ریکور کرلیے

نیب لاہور نے چار سال میں 148 ارب روپے ریکور کرلیے۔ اِن ڈائریکٹ ریکوری 78 ارب روپے رہی، جب کہ ڈائریکٹ ریکوری 10 ارب روپے رہی۔نیب لاہور نے 60 ارب روپے کے شواہد اکٹھے کرکے کیسز عدالتوں میں بھجوائے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے تاریخ کی سب سے…

ٹیلیفونوں میں اتنی سکت نہیں کہ حکومتی ناکامی کا بوجھ اٹھاسکے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیلیفونوں میں اتنی سکت نہیں کہ حکومت کی ناکامی کابوجھ اٹھاسکے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کو مشترکہ اجلاس…

فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ سندھ کو مہنگائی کا ذمے دار قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مہنگائی کا ذمے دار وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو قرار دے دیا ہے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے سندھ حکومت بروقت فیصلے نہیں کرتی جس کے باعث عوام بحران کا شکار ہوجاتی…

پاک فوج میدانِ جنگ کی بہترین فوج ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج میدان جنگ کی بہترین فوج ہے۔کور ہیڈکوارٹرز لاہور کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج نے فرائض کی ادائیگی کے لیے بے تحاشا قربانیاں دیں۔آرمی…

سندھ کے اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے 1 بستر

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے صرف ایک بستر موجود ہے۔محتسب اعلیٰ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں شہریوں کو سب سے زیادہ شکایات محکمہ صحت سے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسپتالوں میں دواؤں کی عدم فراہمی، نا تجربہ کار عملے،…

74 سال قبل بچھڑے دوست کرتار پور میں مل گئے

سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے کرتار پور میں ہونے والی سالانہ تقریب جہاں دنیا بھر کے سکھوں کے لیے انتہائی متبرک ہے، وہیں اس موقع پر ایک نہایت ہی جذباتی منظر بھی دیکھنے میں آیا اور  74 سال قبل بچھڑنے والے دو دوستوں کے…