Browsing Category
Urdunews
نورمقدم کیس: ملزم کے وکیل نے مکمل فوٹیج مانگ لی، فیصلہ محفوظ
نور مقدم قتل کیس میں ملزم کے وکیل نے عدالت میں مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہرجعفر نے ایک بار پھر وکالت نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا، سماعت یکم…
کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا والد کے نقشِ قدم پر چل پڑا
معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جورجینا روڈریگز نےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رونالڈو…
کراچی: PECHS میں 4 جھیلیں بحال کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے شہرِ قائد میں پارک کی بحالی سے متعلق سماعت کے دوران پی ای سی ایچ ایس میں 4 جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری…
موسم سرما میں ہلدی استعمال کرنے کے فوائد
ہلدی کا قدیم زمانے سے بطور غذا اور دوا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ہلدی میں اینٹی انفلامینٹری اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائے جانے کے سبب اس کا استعمال ماہرین کی جانب سے بھی تجویز کیا جاتا ہے۔…
خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکی مقبولیت آج بھی برقرار
پھولوں،خوشبوؤں،خوابوں اور ماہِ تمام کی شاعرہ، اپنے کلام سے اردو ادب کو مہکانے والی پروین شاکر کے مداح آج ان کا یوم پیدائش منارہے ہیں۔اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔…
سپریم کورٹ کراچی: گجر، اورنگی نالہ تجاوزات متاثرین کا مظاہرہ
کراچی کے گجر اور اورنگی نالے سے تجاوزات ہٹانے سے متاثر ہونے والے افراد سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری کے باہر پہنچ گئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار…
پاکستان، مزید 9 کورونا مریضوں کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
بال مضبوط بنانے کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کریں؟
لمبے گھنے اور چمکدار بال کِسے نہیں پسند اور جب موسم سرما آتا ہے تو بالوں کا جھڑنا، گنج پن ہر دوسرے انسان کا مسئلہ بن جاتا ہے، بالوں کے جھڑنے سے بچاؤ کے لیے مطلوب غذائیت سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے اس شکایت سے جان چھڑائی جا سکتی…
حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی T20 سیریز سے دستبردار
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ حفیظ لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے ہوم سیریز سے دستبردار ہوئے…
اسلام آباد میں ڈینگی ایک اور جان لے گیا
اسلام آباد میں ڈینگی کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا ،رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افرد کی تعداد 20 ہو گئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے مزید 10 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔پاکستان میں ایک بار پھر ڈینگی بخار نے سر اُٹھا لیا…
اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید
حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ مہنگائی نہیں ہے، پوری دنیا میں مہنگائی ہے مگر اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ اپوزیشن کیا…
بہاولپور: پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی
بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔کراچی میں آگ لگنے کے واقعات تواتر کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں، کراچی کے علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں…
ورچوئل کانفرنس: بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا
امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا…
امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہو گی
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہو گی۔دوحہ(جنگ نیوز)امریکا سے مذاکرات کے بعد طالبان نے...فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان نےکابل کی حکومت کے ساتھ بھی طالبان کے مذاکرات کروانے کی کوشش کی، بدقسمتی سے اشرف غنی کا…
اسکاٹ لینڈ :بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا
اسکاٹ لینڈ کے علاقے لانکشائر کے ایک کئیر ہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کو کورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔بزرگ افراد کوپانی کا انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔ مقامی سرکاری اسپتال کے حکام نے…
سپریم کورٹ کا حکم، کمشنر کراچی نسلہ ٹاور پہنچ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر عمارت گرانے کا کام تیز کرنے کے لیے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن دیگر افسران کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان…
فواد چوہدری ’گارلک‘ کے اُردو ترجمے میں گڑ بڑا گئے
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری ’گارلک‘ کے اُردو ترجمے میں گڑ بڑا گئے۔گزشتہ روز کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ’گارلک‘ کا پہلے درست ترجمہ کرکے لہسن کہہ دیا اور پھر اُنہوں نے اپنے درست ترجمے کو…
قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا چٹاگانگ میں ٹریننگ سیشن جاری
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کا چٹاگانگ میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کی نیٹ سیشنز میں خصوصی مشقیں جاری ہیں۔فیلڈنگ سیشن کے دوران سلپ اور گراونڈ فیلڈنگ پر توجہ دی جارہی ہے۔ظہور احمد چوہدری…
شاہد آفریدی PSL سیون میں کس ٹیم کا حصہ ہونگے ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل سیون میں کس ٹیم کا حصہ ہونگے ابھی انہیں بھی معلوم نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد افریدی نے کہا کہ ملتان سلطانز اور گلیڈی ایٹرز کے مالکان ان سے محبت…
نسلہ ٹاور نہ گرانے پر چیف جسٹس کمشنر کراچی پر برہم
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر سخت اظہارِ برہمی کیا ہے اور کہا ہے کہ جاؤ، سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لے کر نسلہ ٹاور…