Browsing Category
Urdunews
کمبوڈیا کی ترقی میں تعاون کر رہے ہیں، سیاحتی و تجارتی روابط بڑھانے کی ضرورت ہے، پرویز الہٰی
قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان کمبوڈیا کی ترقی میں تعاون کر رہا ہے۔ سیاحت اور تجارت سمیت رابطہ مہم بڑھانے کی ضرورت ہے۔کمبوڈیا کے سفیر اُنگ شان نے لاہور میں قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے…
عمران خان کو بین الاقوامی پلاننگ کے تحت دھاندلی سے لایا گیا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو بین الاقومی پلاننگ کے تحت دھاندلی سے لایا گیا۔رحیم یار خان میں ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمران ملک کے لیے…
یکم دسمبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ یقینی ہوگا
حکومت نے پچھلی بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا تھا۔ لیکن موجودہ صورتحال کو دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی نظر آرہا ہے۔یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی بنیادی…
ڈیلرز کا مارجن 99 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے، ترجمان وزارت توانائی و پٹرولیم
ترجمان وزارت توانائی و پٹرولیم کا کہنا ہے کہ ماضی میں ڈیلرز کے مارجن 20 پیسے کے حساب سے بڑھتے رہے، اس بار 99 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی، اس اضافے سے ڈیلرز کاماضی کانقصان بھی پورا ہوجائے گا۔ ایک بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت…
صدر مملکت نے نجی بینک کی محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی
صدر مملکت عارف علوی نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی، جس کے بعد فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا محتسب کا فیصلہ برقرار رہے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری کے اکاؤنٹ سے 8 لاکھ روپے اے…
افسران کے تبادلے پر سندھ اور وفاق کا تنازع برقرار
سینیر افسران کے تبادلوں پر سندھ اور وفاق میں تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا، سندھ حکومت نے ایک بار پھر افسران کو ریلیز نہ کرنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے نئے موقف کے بعد ایک بار پھر افسران کو روک لیا گیا، اس صورت حال…
اوگرا نے آئل کمپنیوں کو 24 گھنٹے سپلائی کرنے کی ہدایت کردی
ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈپوز سے 24 گھنٹے سپلائی کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا تیل کی بحالی کے لیے انڈسٹری اورآئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل سے رابطے میں رہا، ڈیلرز…
زرتاج گل سے جھگڑے کی خبر پر ملک امین اسلم کا ردعمل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وفاقی وزیر زرتاج گل سے جھگڑے کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔ایک بیان میں ملک امین اسلم نے گلاسکو میں خاتون وفاقی وزیر سے جھگڑے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔انہوں نے ساتھ ہی پی ٹی آئی ایم…
نور مقدم قتل کیس: سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کی تحقیقات کا حکم
نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونےکی تحقیقات کروانے کا حکم دےدیا۔ عدالت نے شریک ملزمہ عصمت آدم جی کی مکمل سی سی ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…
بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف
اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر بچی کی لاش ملنے والے معاملے میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بچی کے ملزم والد کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی بوجھ تھی اسی لیے بچی کو قتل کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثرکا کہنا ہے کہ پولیس کو ابتدا سے…
سندھ حکومت نے عوام دشمنوں کیخلاف اقدام نہ کیے تو وفاق مداخلت کر سکتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے ضروریہ کی کوئی کمی نہیں، منافع خور اور ذخیرہ اندوز عوام دشمن عناصر ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گندم اور کھاد کے اسٹاک سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس سے خطاب میں عمران خان نے کہا…
لاہور ایئر پورٹ پر ایمانداری کی مثال قائم شارجہ سے آنے والے مسافر کو سامان مل گیا
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کی ہے۔ شارجہ سے آنے والے مسافر کا پانچ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گمشدہ سامان اسے لوٹا دیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق شارجہ سے لاہور…
شوہر وقت نہیں دیتا تھا، وکیل کی بیوی نے سوتن کو قتل کروادیا
لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں وکیل کی اسسٹنٹ عقیلہ کےقتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سوتن نے شوٹر کو دو لاکھ دے کر قتل کروایا، پولیس نے آلہ قتل اور رقم برآمد کرکے کرائے کے قاتل سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جوہر ٹاؤن میں ایک وکیل کی اسسٹنٹ…
اے این پی کا عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخاب کرانے کا خیرمقدم
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا خیر مقدم کیا ہے۔صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عدالت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے تاخیری حربے ناکام بنائے۔انہوں نے کہا کہ بلاشبہ نچلی سطح…
آج سندھ میں کورونا کے مزید 43 نئے کیسز رپورٹ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6468 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات نہیں ہوئی اور…
پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے، عبدالرزاق داؤد
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے۔اسلام آباد میں پاکستان، افریقا ٹریڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائش سے عبدالرزاق داؤد نے خطاب کیا۔انہوں…
لاہور: سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ کی گاڑی پر حملہ
سینیئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ خاتون صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر لاہور میں نامعلوم شخص نے حملہ کردیا، آہنی شے مار کر گاڑی کی ونڈ اسکرین توڑدی، حملہ آور خاتون صحافی کو سنگین دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی…
پیٹرول پمپ بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کی ہوئی ہے، جس کے باعث پٹرول پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر ہوگئی ہے۔ کراچی میں رفاہی اداروں کی ایمبولینس سروس 50 فیصد تک متاثر ہوگئیں۔شکرگڑھ میں بھی…
عدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام: مریم اور شاہد خاقان کیخلاف سماعت مقرر
عدلیہ کو مبینہ طور پر اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل (جمعے) کو سماعت کریں…
نواب شاہ میں ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام
سندھ کے شہر نواب شاہ میں ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی مبین کا کہنا ہے کہ نواب شاہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے جبکہ گرفتار دہشت گرد سے 3 مارٹر گولے برآمد کرلیے گئے…