Browsing Category
Urdunews
نواب شاہ میں ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام
سندھ کے شہر نواب شاہ میں ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی مبین کا کہنا ہے کہ نواب شاہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے جبکہ گرفتار دہشت گرد سے 3 مارٹر گولے برآمد کرلیے گئے…
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کا از سر نو جائزہ لینا…
آئی ایم ایف کی ضرورت ڈالر کی کمی پورا کرنے کے لیے پڑتی ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت ڈالر کی کمی کو پورا کرنے لیے پڑتی ہے، بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر نے ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ کیا۔سوہنی دھرتی ریمیٹینس پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…
4 روز میں پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2553 پوائنٹس گرگیا
شرح سود میں اضافے سے شروع ہونے والی مندی کی لہر آج چوتھے روز بھی برقرار رہی، چار روز میں انڈیکس 2553 پوائنٹس گرا ہے جبکہ مارکیٹ کیپلائزیشن 370 ارب روپے کم ہوئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 427 ارب روپے کم ہوکر 43…
پٹرول کا موجودہ بحران بھی کوئی نیا ڈرامہ لگتا ہے، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چند ماہ پہلے بھی پٹرول کا بحران پیدا ہوا تھا، تب بھی اس حکومت نے ایک رات میں 25 روپے اضافہ کردیا تھا۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پٹرول کا موجودہ بحران بھی کوئی نیا ڈرامہ لگتا ہے، ڈر لگ رہا ہے…
سندھ میں آٹے کی قیمت دیگر صوبوں کے برابر ہے، وزیر خوراک سندھ
وزیر خوراک سندھ مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے کی قیمت دیگر صوبوں کے برابر ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران مکیش کمار چاولہ نے کہا کہ پتا نہیں کیوں وفاقی وزراء جھوٹی اور گمراہ کن باتیں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ…
3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 39 ماہ میں پاکستان پر واجب الادا رقم 50 اعشاریہ 5 کھرب تک پہنچ چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم کی…
عدالت نے نسلہ ٹاور پر کشمنر کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کردی
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف کیس میں 24 نومبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، عدالت نے نسلہ ٹاور پر کمشنر کراچی کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔عدالت نے حکم دیا کہ کمشنر کراچی فوری طور پر نسلہ…
پرچون کی دکانوں پر پٹرول 250 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جارہا ہے، شہری
شکرگڑھ میں پٹرول پرچون کی دکانوں پر فروخت ہونے لگا، شہریوں کا کہنا ہے کہ پرچون کی دکانوں پر پیٹرول 250 روپے فی لیٹرتک فروخت کیا جارہا ہے۔شکرگڑھ میں بھی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر پٹرول پمپس بند ہیں۔ پٹرول پمپس بند ہونے سے…
سندھ حکومت نے 7 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی ہے، ساجد جوکھیو
سندھ کے وزیر برائے سماجی بہبود ساجد جوکھیو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے 7 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔سندھ اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ساجد جوکھیو نے بتایا کہ صوبے میں 12 ہزار 43 این جی اوز رجسٹرڈ ہیں۔انہوں…
ایف آئی اے نے جعلی سمیں فروخت کرنے والی 7 فرنچائز سیل کردیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی سمیں فروخت کرنے پر 9 افراد گرفتار کرلیا اور سات فرنچائز کو سیل کردیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…
حکومت نے پٹرول ڈیلرز مطالبات کے معاملے پر نااہلی دکھائی، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات کے معاملے میں نااہلی دکھائی، پٹرول پمپ بند ہونے سے آج پورا ملک پریشان ہے۔ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک بھر میں بیشتر پٹرول پمپ بند ہیں،…
عوام کو پٹرول کےلیے قطاروں میں کھڑا کردینا ظلم ہے، مریم نواز
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نےکہا ہے کہ عوام کو پٹرول کے لیے قطاروں میں کھڑا کردینا ظلم ہے۔پٹرول بحران پر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کو آٹا چینی اور اب پٹرول کے لیے قطاروں میں کھڑا کر…
ڈاکٹر نوشین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
سندھ کے شہر لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر نوشین کی موت کی وجہ گردن میں رسی کا پھندا بتائی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نوشین کے…
ملک میں گیس کا بحران مزید بڑھے گا، ڈاکٹر عاصم حسین
سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس کا بحران مزید بڑھے گا، ایل این جی کا منصوبہ کارآمد نہیں ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ 28 ڈالر فی بی سی ایف پر کون گیس لیتا ہے؟، حکومت کی کوئی…
پولیو کے سبب پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کیلئے بدستور خطرہ ہیں،…
تھرمیں لوگ جانوروں کی طرح مرنے کیلئے چھوڑ دیئے گئے: چیف جسٹس
تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو تھر میں جانوروں کے طرح مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے، اسپتالوں میں گدھے بندھے ہوئے ہیں، لائٹ تک نہیں ہے، دوا، ایکسرے مشین وغیرہ کی…
پیپلز پارٹی خواتین کیخلاف تشدد پر صفر برداشت رکھتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کے خلاف تشدد پر صفر برداشت رکھتی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام…
ناپا کو متبادل جگہ دینے پر سندھ حکومت سے رپورٹ طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ حکومت سے 1 ماہ میں ناپا کو متبادل جگہ دینے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سندھ میں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار…
پاکستان میں لوٹی ہوئی دولت واپس لانا مشکل ہے، جاوید اقبال
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوٹی ہوئی دولت واپس لانا مشکل ہے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، کرپشن نے ملک کو…