جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد کے اسکول اساتذہ کی احتجاجی تحریک شروع

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے احتجاجی تحریک شروع کردی ہے۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ آج سے تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میں پڑھائی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دو دسمبر کو…

کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے لگیں

کراچی میں بھی سائبیرن ہوائیں آگئیں، محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات کے وقت شہر میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثرانداز نہیں ہورہا ہے۔پولیس کو اسموگ پر قابو پانے کے لیے ضلعی…

سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد

پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے اتفاق کرلیا۔پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو…

اب عمران کے جھوٹ کا جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اب آپ کے جھوٹوں کا جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا ہے۔وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ…

این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی عائد کردی۔5 دسمبر کو ہونے والے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران حلقے میں منتخب نمائندگان کے دورہ…

ناگن چورنگی کے قریب آتشزدگی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت خاکستر

کراچی کےعلاقے ناگن چورنگی کےقریب جھگیوں میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت جل کر خاکستر ہوگئیں،فائربیگیڈکی چھ گاڑیوں نےآگ پر قابو پایا۔پولیس کا کہنا ہے آگ کسی جھگی میں سلنڈر پھٹنے کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی…

جماعت اسلامی کا بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

جماعت اسلامی نے بھی بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر بھر کے بڑے چوراہوں پر احتجاجی ریلیاں اور 15 دسمبر کو لانگ مارچ اور اسمبلی کا گھیراؤ بھی کیا جائے…

ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی

فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ایف بی آر کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈیولپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔ایف بی آر کے مطابق غیر رجسٹرڈ…

لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں آلودگی کا راج

پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کا راج برقرار ہے، فصلوں کی باقیات جلانے، اینٹوں کے بھٹوں اور صنعتوں کی چمنیوں سے پھیلنے والا دھواں تاحال روکا نہیں جاسکا۔رپورٹس کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور بہاولپور میں فضالی آلودگی…

ملک بھر میں گیس کی قلت شدید تر ہوگئی

ملک بھر میں گیس کی قلت شدید ہوگئی ہے، گھروں میں تین وقت کا کھانا پکنا بھی مشکل ہوگیا ہے، شہری ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں۔کوئٹہ، پشاور، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو گیس کی قلت کا سامنا ہے، ہوٹل مالکان نے گیس پریشر…

سندھ میں کورونا بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ

کورونا ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر سندھ میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو لازمی کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ویکسی نیشن کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو فائزر ویکسین بوسٹر ڈوز کے طور پر لگائی جائے گی۔دوسری جانب پاکستان نے…

وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت

افسران کے تبادلے پر وفاق اور سندھ کا تنازع برقرار ہے، تبدیل ہونے والے 7 میں سے 6 ڈی آئی جیز کے دوسرے صوبوں میں رپورٹ کرنے کے باوجود، وزیراعلیٰ سندھ نے افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ…

سندھ میں کورونا وائرس کے331 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16307نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید331 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24…

کورونا وائرس کی نئی قسم کا نام رکھنے میں ’اومی کرون‘ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

عالمگیر وبا کورونا وائرس سال 2019 کے آخر میں جب پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے آیا تو اس کے بعد سے اس کی متعدد اقسام بھی سامنے آتی رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون اس وقت اس وبا کی تازہ تلاش ہے۔ …

الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجر کے اغوا کا مرکزی ملزم گرفتار

الیکٹرانکس مارکیٹ کراچی  کے تاجر کے اغوا کا مرکزی ملزم گلشن اقبال سے گرفتار کرلیا گیا، تاجر کو 10 روز قبل اغواء کے بعد51 لاکھ روپے تاوان لے کر چھوڑا گیا تھا۔کراچی کے علاقے صدر کی الیکٹرونکس مارکیٹ کے تاجر کے دن دیہاڑے اغوا اور رہائی کا…

ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے عوامی حمایت حاصل کی جائے، شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر فروغ دینے کے لیے عوامی حمایت حاصل کی جائے۔اسلام آباد میں مشیر خزانہ کی زیر صدارت ٹیکس اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1215 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 1215 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج اس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 303 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1473 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…

آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کے دام 857 روپے بڑھ کر ایک…

زہریلے پودے سے نکلنے والا مادہ کورونا کی ہر قسم کیخلاف موثر

نئی تحقیق میں  یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک زہریلے پودے سے نکلنے والا اینٹی وائرل مواد (زہریلا مواد) عالمی وبا کورونا وائرس کی تمام اقسام حتیٰ کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے لیے بھی مؤثر ثابت ہوا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے سائنسدانوں کی…

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائی خطرناک ہے، اسدعمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے، یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں آئے گا، اسے روک نہیں سکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے نیوز کانفرنس کی۔ اس…