Browsing Category
Urdunews
رانا شمیم نے ’نو کمنٹ‘ کسے کہا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا اور صرف ’نو کمنٹ‘ کہا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران گلت بلتستان کے…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہمارے لیے اہم ہے، عابد علی
قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہمارے لیے بڑی اہم ہے، پہلا ٹیسٹ ہم نے جیت لیا ہے ، اب دوسرے ٹیسٹ میچ کو دیکھ رہے ہیں۔چٹا گانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو…
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹیلی فون ایکسچینج میں لگی آگ بجھا دی گئی
کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ٹیلی فون ایکسچینج میں آگ لگنے سے پرانا سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق ٹیلی فون ایکسچینج کے عقبی گیٹ کے ساتھ خالی پلاٹ میں پرانے سامان میں آج صبح پونے 11 بجے آگ لگ گئی…
چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کی جیت کے بعد بھی شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی
چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی جیت کے باوجود بھی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی۔پاکستان کی جیت کے بعد شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی…
علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک نئے کیس میں گرفتار کر کے کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی…
حسن اور شاہین نے اچھی بولنگ کی، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز نے بہترین کم بیک کیا، حسن اور شاہین نے اچھی بولنگ کی۔ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ بولنگ مزید اچھی کرنی پڑے گی، عبدﷲ شفیق نے جیسا کھیلا وہ قابل تعریف ہے۔چٹاگانگ کے ظہور احمد…
وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاکٹر نوشین واقعےکی انکوائری کا حکم
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کی جانب سے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ، ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے ڈاکٹر نوشین کے ورثاء کے اطمینان کے…
پنجاب: اسکول اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھانے کی ہدایت کر دی۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے تونسہ اور ڈی جی خان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔وزیرِ…
حکمرانی آتی جاتی رہتی ہے لیکن ملک عزیز ہے، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس کے موقع پر کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی انارکی پھیلا کر سیاست نہیں کرنا چاہتی، حکمرانی آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ملک عزیز ہے۔خورشید شاہ پیپلز نے پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس پر…
قومی کرکٹرز جو ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری مکمل نہ کرسکے
پاکستان کے کھلاڑی جو ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری مکمل نہیں کرسکے اور پہلی یا دوسری اننگز میں 90 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئےان میں عابد علی بھی شامل ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر ان سب کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کی…
جب تک نیب ہے ملکی معاملات نہیں چل سکتے: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب ہے ملک کے معاملات نہیں چل سکتے، نیب میں ایک شق ڈال دیں کہ احتساب صرف نون لیگ کے لیے ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم اور اس کے…
ٹرننگ پچ پر 200 رنز کے ہدف کا تعاقب ایک امتحان تھا، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی جانب سے قومی ٹیسٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف جیت پر مبارکباد دی گئی ہے۔چیئرمین رمیز راجا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیسٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ…
رانا شمیم عدالت میں پیش، اصل بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت رانا شمیم کو…
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز ، قومی اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم میں شامل کھلاڑی 9 دسمبر کو کراچی میں جمع ہوں گے، ایک دن کی آئسولیشن اور کوویڈ ٹیسٹنگ کے بعد ٹریننگ کریں…
پنجاب: شدید دھند کے باعث بند موٹر وے اب کھل گئی
پنجاب بھر میں شدید دھند اور اسموگ کے باعث حدِ نگاہ محدود ہونے کی وجہ سے موٹر وے لاہور تا سیالکوٹ اور ایم 3 لاہور فیض پور تا سمندری بند کی گئی تاہم حدِ نگاہ بہتر ہونے پر انہیں کھول دیا گیا۔آلودگی اور اسموگ نے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں،…
کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر
کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کچرا اٹھانے کا کام رک گیا، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے۔ شہریوں کا کہنا ہے دو تین روز سے صفائی کے لیے کوئی نہیں آیا ہے۔بلدیاتی ملازمین کی جانب سے کچرا کنڈیوں اور گلیوں سے کچرا نہیں اٹھایا…
پاکستان میں اومی کرون کا کوئی کیس نہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کا ایک بھی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے…
پاکستان: کورونا کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ، مزید 10 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جہاں آج کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں معمولی…
لاہور آلودہ ترین، کراچی ساتویں نمبر پر
آلودگی اور اسموگ نے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاء آج انتہائی آلودہ ہے، جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 318 تک جا پہنچی…
کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی جسے 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا۔کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں تیل کے گودام میں آگ...فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی میں ناصر کالونی کے علاقے میں واقع پلاسٹک کے…