2010 free hookup apps hookup Blooming Grove hookup Parsippany NJ hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر

کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کچرا اٹھانے کا کام رک گیا، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے۔

شہریوں کا کہنا ہے دو تین روز سے صفائی کے لیے کوئی نہیں آیا ہے۔

بلدیاتی ملازمین کی جانب سے کچرا کنڈیوں اور گلیوں سے کچرا نہیں اٹھایا گیا جبکہ گلی محلوں، مارکیٹوں کی صفائی بھی نہیں کی گئی۔

کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے شہر میں کچرا اٹھانے کا کام رک گیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، 7 اضلاع اور 1 ضلع کاؤنسل میں دفاتر کی تالہ بندی کی گئی ہے۔

ملازمین کہتے ہیں کہ کٹوتی سے ہر ماہ 35 فیصد تنخواہوں سے محروم ہورہے ہیں، وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کی ہدایت کے باوجود خزانے سے تنخواہ دینے میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے۔

کراچی ( نیوز ڈیسک) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز…

دوسری جانب سندھ بھر کے بلدیاتی ملازمین نے بھی محکمہ خزانہ سے براہ راست تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.