Browsing Category
Urdunews
کورونا وائرس سے صرف احتیاط سے ہی بچاؤ ممکن ہے، سید مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز سے متعلق کہنا ہے کہ اس وبا سے صرف احتیاط کے نیتجے میں ہی بچاؤ ممکن ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے…
منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا: سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران فنانس بل پر سینیٹ میں بحث کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ منی بجٹ…
پی پی نے زرداری کی زیرِ قیادت سندھ کے عوام کی چیخیں نکال دیں: خرم شیر زمان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی قیادت میں عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے پاکستان پیپلز…
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ضبط منشیات تلف کردی
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے گزشتہ سال کے دوران ضبط کی گئی منشیات اور شراب کا ذخیرہ ملیر کے علاقے گڈاپ میں ایک تقریب کے دوران تباہ کر دیا۔اس سلسلے میں تقریب سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رینجرز فائرنگ رینج میں ہوئی، تقریب کے مہمان…
حسن علی نے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر‘ ایوارڈ ملنے پر کیا کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوش ہیں۔حسن علی نے ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ اپنے نام کرنا میرے لیے ایک…
ایشیز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلش بیٹرز مشکلات سے دوچار
ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور اس نے 7وکٹ پر 258 رنز بنا لیے ہیں تاہم اب بھی آسٹریلیا کی پہلی اننگزکا اسکور برابر کرنے کےلیے اسے مزید 158رنز درکار ہیں ۔سڈنی میں ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے پہلی…
چونیاں: 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والا سفاک باپ گرفتار، مقدمہ درج
چونیاں میں 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ بچیوں کی ماں کی درخواست پر اس کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی درج کر لیا۔خاتون نے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ شوہر نے گھر میں…
لندن کے اسپتالوں میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
حکومت نے لندن کے اسپتالوں میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مدد کے لیے 2 سو فوجی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔وزارتِ دفاع کے مطابق فوجی اہلکار کورونا مریضوں کی زیادہ تعداد والے…
لاہور میں موسم خراب، پروازیں اسلام آباد میں اتار لی گئیں
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسم میں اچانک شدید خرابی کے باعث درجن بھر پروازوں کو متبادل ایئر پورٹ پر موڑ دیا گیا۔ابو ظہبی سے لاہور پہنچنے والی ایئربلیو کی پرواز پی کے 431 کافی دیر سے فضا میں چکر کاٹ رہی ہے، جبکہ دمام سے لاہور پہنچنے…
شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر انضمام، وہاب خوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پی ایس ایل7 میں لاہور قلندرز کا کپتان بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی…
آئی سی سی نے آج عمران خان کو کیوں یاد کیا؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) روزانہ سابق و موجودہ کرکٹرز کی شاندار اننگز اور ان کے کیرئیر کے یادگار دنوں کی یادیں تازہ کرتا رہتا ہے۔آج آئی سی سی نے عمران خان کی ٹیسٹ کرکٹ کی یادگار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ آج کے دن 1992 میں…
آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورۂ پاکستان پر نظریں جما لیں
انجری کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سے دور آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورۂ پاکستان پر نظریں جما لی۔ ول پووسکی ایشز سیریز کا حصہ نہیں بن سکے ہیں، سلیکشن چیئر جارج بیلے کا کہنا ہے کہ ول پووسکی پاکستان کے دورے پر جانا چاہتے ہیں۔جارج بیلے نے…
دُلہن نے مرحوم والد کا پیغام اپنے ڈوپٹے پر لکھوالیا
بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی ایک دُلہن نے اپنی شادی والے دن مرحوم والد کی انوکھے انداز میں یاد تازہ کی جس کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔بھارتی میڈیا پر اس وقت ایک سوانیا نامی دُلہن کے خوب چرچے ہو رہے ہیں جس میں سوانیا کو…
شہباز گِل نے مریم نواز کی تصویر پر کیا کہا؟
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کے ساتھ تصویر پر وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے تبصرہ کیا ہے۔مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کے ساتھ تصویر شیئر کی اور ساتھ ٹوئٹ میں…
سلو اوور ریٹ پر دورانِ میچ ہی سزا ہوگی، آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر دورانِ میچ ہی سزا کا قانون نافذ کردیا۔ آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچز میں سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا ملے گی۔قوانین کے…
رانا شمیم بیانِ حلفی کیس، سماعت 20 جنوری تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم بیانِ حلفی کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔بیانِ حلفی شائع کرنے سے متعلق توہینِ عدالت کیس میں سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے…
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکا، 2 خواتین زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا۔کوئٹہ میں گیس…
پاکستان: کورونا شرح ڈھائی فیصد، کیسز 13 لاکھ سے زائد ہو گئے
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈھائی فیصد ہو گئی، کُل کیسز 13 لاکھ سے زائد ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ…
جوکووچ کے کیس میں انداز بہت ہی برا ہے، نکولس کرگیوس
آسٹریلوی ٹینس اسٹار نکولس کرگیوس کا کہنا ہے کہ نوواک جوکووچ کے کیس میں انداز برا ہے بلکہ بہت ہی برا ہے۔نوواک جوکووچ کے معاملے پر اپنے بیان میں آسٹریلوی ٹینس اسٹار نکولس کرگیوس نے کہا کہ وہ ایک انسان ہیں ہمیں اچھا کرنا چاہیے ۔عالمی نمبر…
کراچی: سب سے زیادہ اور سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی دوسری بارش کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 28 اعشاریہ 2 ملی میٹر ریکارڈ…