hookup Hawleyville being honest about wanting hookup reddit gay vegas hookup glasgow hookups best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جوکووچ کے کیس میں انداز بہت ہی برا ہے، نکولس کرگیوس

آسٹریلوی ٹینس اسٹار نکولس کرگیوس کا کہنا ہے کہ نوواک جوکووچ کے کیس میں انداز برا ہے بلکہ بہت ہی برا ہے۔

نوواک جوکووچ کے معاملے پر اپنے بیان میں آسٹریلوی ٹینس اسٹار نکولس کرگیوس نے کہا کہ وہ ایک انسان ہیں ہمیں اچھا کرنا چاہیے ۔

عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا سے ملک بدری کے معاملے میں عارضی ریلیف مل گیا۔

نکولس کرگیوس کا کہنا تھا کہ کیس میں انداز بہت ہی برا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ میں نے دوسروں اور اپنی ماں کی صحت کے لئے ویکسین لگوائی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.