Browsing Category
Urdunews
اعظم خان کا والد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹف ٹائم دینے کا عزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں روٹی گینگ سے دور رہنے کی کوشش کروں گا، اگر گینگ خود چل کر آیا تو اسے موسٹ ویلکم کہوں گا۔جیونیوز سے گفتگو میں اعظم خان نے کہا کہ جب اسلام آباد یونائٹیڈ…
حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرلیا گیا، رپورٹ کیلئے 14 دن کا انتظار
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا ہے۔ قومی فاسٹ بولر کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینک لیب میں کیا گیا جس کی رپورٹ 14 روز میں ملے گی۔ لاہور میں موجود یہ بائیو مکینک لیب آئی…
شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان گرفتار
وفاقی وزیر تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔حکام کے مطابق ملزم طیب گوندل کے خلاف مقدمہ درج کرکے…
کورکمانڈر حملہ کیس میں گرفتار جند اللّٰہ رکن سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
کور کمانڈر کراچی پر حملے کے مقدمے میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کے ہاتھوں لائنز ایریا سے گرفتار جند اللّٰہ کے کارکن سید کاشف علی سے مشترکہ تفتیش اور تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے آٹھ رکنی جوائنٹ…
وفاقی حکومت کا فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فوجداری مقدمات میں ترمیم سمیت نئے قوانین لانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کو وزیر قانون فروغ نسیم نے 600 سےز ائد نکات میں ترمیم پر بریفنگ دی اور کہا کہ ملک بھر میں ایس…
جنوبی افریقا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میں 31 رنز سے ہرادیا
جنوبی افریقا نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔پارل میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 296 رنز بنائے…
فروغ نسیم، شہزاد اکبر کا سرینا عیسیٰ کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان
وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سرینا عیسیٰ کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔مسز سرینا عیسیٰ کے چیئرمین قومی احتساب بیورو اور نیب پراسیکیوٹر کو لکھے گئے خط کے معاملے پر فروغ نسیم اور…
فروغ نسیم کا سرینا عیسیٰ کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان
وزیر قانون فروغ نسیم نے مسز سرینا عیسیٰ کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔فروغ نسیم نے مسز سرینا عیسیٰ کے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) اور پراسیکیوٹر نیب کو خط کے معاملے پر جیونیوز سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ بہت بدتمیزی ہوگئی،…
بلدیاتی الیکشن پر ہی آئندہ حکومت کا انحصار ہے، پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن پر ہی آئندہ حکومت کا انحصار ہے۔ملاکنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں کو مدنظر رکھ کر بلدیاتی الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ ورکرز پارٹی کی اصل طاقت ہیں، ان…
کورونا 10فیصد شرح والے علاقوں میں پابندیاں سخت کرنے کافیصلہ
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے 10فیصد سے زائد کورونا مثبت شرح والے علاقوں میں پابندیاں سخت کرنے کافیصلہ کرلیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔عمران سکندر بلوچ نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے…
ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز
چیئرمین ایکسیچنج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز ہے۔ملک بوستان نے کہا کہ مجوزہ ڈرافٹ آفیشل گزٹ میں شامل کئے جانے کے 15روز میں اعتراضات، تجاویز بھیجنے کی اجازت…
پاکستان اور چیک جمہوریہ کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں، ایئر چیف
چیک جمہوریہ کے سفیر نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور زیر بحث آئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا کہنا تھا کہ…
گڈاپ پولیس نے عدالت میں خاتون سے زیادتی کا معاملہ جھوٹا قرار دیدیا
پولیس نے گڈاپ سٹی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے کو عدالت میں جھوٹا قرر دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں گڈاپ سٹی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نے مقدمے کو جھوٹا قرار دے کر بی کلاس کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع…
کراچی: داعش کے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار
کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران داعش کے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ داعش کا اہم دہشت گرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ…
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں افسران کے تبادلے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایس ایس پی عثمان اعجاز باجوہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان…
سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ پیش، 15 افسران کے خلاف کارروائی شروع
سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔سانحہ مری کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آگئے، جس میں تمام متعلقہ محکمو ں کی…
تاریخ میں پہلی بار فوجداری نظام انصاف میں اصلاحات لارہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار فوجداری نظام انصاف میں اصلاحات لائی جارہی ہیں۔وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں اپنی زیر صدارت ہونے والے فوجداری نظام انصاف اصلاحات اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا…
کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
کےالیکٹرک نے صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے یونٹ سستی کردی، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں سستی کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے بلوں میں ریلیف صارفین…
پاکستان خطے میں امن کیلئے عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کا عزم کیے ہوئے ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کا عزم کیے ہوئے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال…
شادی ہالز ایسوسی ایشن کا این سی او سی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کا اعلان
صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس احمد نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز کےلیے گائیڈلائنز دی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا رئیس احمد نے کہا کہ این سی او سی گائیڈ لائنز کے مطابق شادی ہالز کو…