Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد ہائیکورٹ: رانا شمیم پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر دی جبکہ صحافیوں کے خلاف کارروائی مؤخر کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہینِ عدالت کیس کی سماعت…
وزیراعلیٰ نے سانحۂ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحۂ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کو سفارشات کی روشنی میں اقدامات کا حکم دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی کی سفارشات پر مری…
وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ…
عثمان بزدار نے فری ماسک تقسیم کی مہم کا افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماسک کورونا اور اسموگ سے بچاؤ کیلئے مؤثر ثابت ہوں گے۔ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں فری ماسک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عثمان بزدار نے شہریوں میں فری ماسک تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح…
جنگل میں شیروں کے ساتھ رہنے والی خاتون
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہور ہی ہے جس میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر جنگل میں شیروں کے ساتھ رہتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سفاری گیلری نامی پروفائل سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں افریقہ کے جنگل میں…
رانا شمیم کیخلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے…
بلوچستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
ملک کے دیگر شہروں کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 4 اعشاریہ 74 فیصد رہی، کوئٹہ میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 5 اعشاریہ 20 اور کیچ میں…
پشاور یونیورسٹی کے ملازمین سے ذاتی کام لینے پر گورنر KPK کا نوٹس
صوبۂ خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خیبر پختون خوا…
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے: فیصل سلطان
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران…
کراچی: کورونا شرح بڑھ کر 41 فیصد ہو گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس بے قابو ہو چکا ہے، اس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور شرح 41 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے۔محکمۂ صحت کا…
لاہور کی 22 سالہ طالبہ بازیاب، ملزم گرفتار
لاہور میں سمن آباد کالج سے مبینہ طور پر اغواء ہوئی 22 سالہ طالبہ نمرہ کو کامونکی سے بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس کے مطابق مبینہ اغواء کے معاملے میں مغویہ نمرہ کو اُس کے اپنے ماموں زاد کزن محسن کے قبضے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا…
موٹر وے پولیس نے کرنسی و زیورات سے بھرا پرس مالکان کو لوٹا دیا
موٹر وے پولیس نے سڑک سے ملا لیڈیز پرس مالکان تک پہنچا دیا، پرس میں 7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقد رقم موجود تھی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی ابصار نامی شخص اپنی فیملی کے ہمراہ موٹروے پر اسلام آباد سے پشاور کی…
کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم خان زیرِعتاب
اپنی حکومت پر تنقید کرنے والے ایم این اے نور عالم خان زیر ِعتاب آگئے، شوکاز نوٹس کے بعد انہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے بھی ہٹانے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔نور عالم خان نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی اے سی میں سرکاری افسران اور…
تحریک انصاف کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب
تحریک انصاف کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔علاوہ ازیں گزشتہ…
صحت کارڈ سے متعلق سندھ حکومت کی وفاق پر تنقید
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاق پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈز کے تحت انفیکشن، ڈیزیز اور حادثات کا علاج نہیں کیا جا رہا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت کے صحت کارڈز کا مقصد ان دوست یاروں کو نوازنا ہے جن کے اپنے…
پشاور زلمی کے پاکستانی کرکٹرز کل سے کراچی پہنچنا شروع ہوں گے
پشاور زلمی کے پاکستانی کرکٹرز کل سے کراچی پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔کھلاڑی کراچی پہنچنے کے بعد بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے جبکہ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض ہفتے کو پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کریں گے۔پشاور زلمی کے عامر خان انجری کے…
انڈر19 ورلڈکپ: بھارت کے 6 کھلاڑی کورونا کے شکار، 11 پلیئرز کھلانا مشکل ہوگیا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں شریک بھارتی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف میچ سے قبل 6 کھلاڑیوں کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ کورونا مثبت آنے والے تمام کھلاڑیوں کو قرنطینہ کردیا…
وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پنجاب کے 51 فیصد عوام نے عثمان بزدار کی صوبے میں ترقیاتی کام کرانے کی…
اچھے دن ابھی آنے والے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لوگ ہماری حکومت کی مشکلات سمجھتے ہیں، عمران خان کی قیادت پر سب کو اعتماد ہے۔ ہمارے اچھے دن ابھی آنے والے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے…