بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور زلمی کے پاکستانی کرکٹرز کل سے کراچی پہنچنا شروع ہوں گے

پشاور زلمی کے پاکستانی کرکٹرز کل سے کراچی پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔

کھلاڑی کراچی پہنچنے کے بعد بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے جبکہ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض ہفتے کو پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کریں گے۔

پشاور زلمی کے عامر خان انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں، ٹیم نے اُن کی جگہ آرش علی خان کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.