Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کا لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
وزیراعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے واقعہ کی رپورٹ بھی…
ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹ
کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے متعلق فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا وائرس کے کیسز میں 10 گنا اضافہ ہوا۔فافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔اس…
کراچی: لاپتہ بچے کی لاش 8 روز بعد نالے سے برآمد
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 8 روز قبل لاپتہ ہونے والے 4 سالہ معصوم بچے کی لاش نالے میں ڈوبی ہوئی مل گئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ ویسٹ پولیس سہائے عزیز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے رہائشی خاندان کا 4 سالہ بچہ حسبان احمد 12 جنوری کی رات ساڑھے 10…
نورمقدم کے نمبر سے مختلف نمبروں سے کال موصول ہوئیں ، تفتیشی افسر
نور مقدم قتل کیس کے تفتیشی افسر عبدالستار کاکہنا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کے نمبر سے مختلف نمبروں سے کال موصول ہوئیں اور کی گئیں، جبکہ ایک مخصوص نمبر سے مقتولہ نور مقدم کا 19 اور 20 جولائی کو مسلسل رابطہ رہا،اس نمبر کے حامل بندے کو شامل…
ڈاکٹرز نے نور مقدم قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دے دیا
نور مقدم قتل کے ملزم کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔ جیل اسپتال کے ڈاکٹرز نے نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ ملزم کے وکیل کی درخواست پر عدالت نے میڈیکل کا حکم دیا، ماہر نفسیات نے بھی ملزم کو فٹ قرار دے دیا۔ٖڈاکٹرز…
حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان 50 فیصد شیئرز پر اتفاق
ریکوڈک کیس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان پچاس فیصد شیئرز پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوڈک معاملے پر سابقہ معاہدے میں پاکستان کا شیئر صرف 25 فیصد تھا، پاکستان اور…
کالعدم ٹی ٹی پی سے سیزفائر ختم ہوچکا ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے سیزفائر ختم ہوچکا ہے۔ پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے…
لاہور دھماکے میں جاں بحق بچہ ابصار کراچی کا رہائشی تھا
لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا بچہ ابصار کراچی کا رہائشی تھا، ابصار کے والدین بھی دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے…
مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 27 پیسے بڑھ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 49 پیسے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 601 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7…
کورونا سے دنیا کی معیشت متاثر ہوئی مگر پاکستان نے ترقی کی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے دنیا کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی لیکن عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت نے ترقی کی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےاسدعمر نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ شرح نمو کا…
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا کا شکار
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ملازمین کے ٹیسٹ 2 روز قبل لیے گئے تھے۔پی سی بی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والے عملے کو آئسولیٹ کردیا…
مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل
قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم آف دی ایئر میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی ہیں جبکہ ٹیم کا کپتان کین ولیمسن کو…
لاہور دھماکا: وزیرِ اعظم اور سیاسی رہنماؤں کی مذمت
وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت جاری کی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے…
لاہور: لوہاری گیٹ میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔کمشنر لاہور نے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق سلنڈر…
کورونا فنڈز میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں کیا، کورونا فنڈز میں 40 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
کرسٹیانو رونالڈو کی منگیتر نے انگوٹھی دکھا دی
معروف پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی منگیتر ، ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگز نے اپنی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔جارجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں…
شاداب خان اور وہاب ریاض پی ایس ایل کی سب سے کامیاب ٹیموں کے کپتان
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی سال 2016ء سے جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی دو سب سے کامیاب ٹیمیں ہیں، یہ دونوں ٹیمیں لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کی فاتح سائیڈز بھی ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ…
ہوا میں اڑنے والی دیو قامت کشتی
اٹلی نے ایک ایسی دیو قامت کشتی کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا میں اڑے گی اور پانی پر اتر سکے گی۔ اس مسافر بردار کشتی کو’ایئر یاٹ ‘کا نام دیا گیا ہے۔بنیادی طور پر یہ دو ایئرشپس کا مجموعہ ہوگی جنہیں درمیان میں ایک مرکزی ڈھانچے کے ساتھ جوڑا…
عثمان بزدار نے فری ماسک تقسیم کی مہم کا افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماسک کورونا اور اسموگ سے بچاؤ کیلئے مؤثر ثابت ہوں گے۔ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں فری ماسک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عثمان بزدار نے شہریوں میں فری ماسک تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح…