Browsing Category
Urdunews
لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی
لاہور کے انار کلی بازار میں سرکلر روڈ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 25 ہے، دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد نصب کیا گيا تھا، دھماکے کی جگہ پر دو فٹ گہرا گڑھا…
دادو: 2 روز قبل اغواء کی گئی 16 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
سندھ کے شہر دادو کے علاقے میہڑ میں دو روز قبل اغواء کی گئی 16سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے۔ورثاء کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے گمشدگی کی بروقت اطلاع کے باوجود پولیس نےکارروائی نہیں کی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے…
وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی ہوگئے
وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی ہوگئے، بطور وزیر استعفیٰ منظور نہیں ہوا لیکن بطور چیئرمین نجکاری کمیشن استعفیٰ منظور ہوگيا۔سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن بورڈ تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع…
سابق چیف جج رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق چیف جج رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جو 7 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رانا شمیم کو اوپن کورٹ میں چارج پڑھ کر سنایا گیا، رانا…
آسٹریلین اوپن: پاکستان کے اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز
آسٹریلین اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کا مقابلہ نمبر 7 سیڈ فرانس…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 55 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 55 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 49 پیسے رہی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 14 جنوری کو ختم ہونے والے…
معیشت کے حوالے سے اچھی خبر ملی ہے، حماد اظہر
وزیرتوانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ معیشت کے حوالے سے اچھی خبر ملی ہے، گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح 5.37 فیصد رہی ہے، معاشی ترقی کے ساتھ کچھ اور محرکات بھی شامل تھے، تیسرے سال میں اتنی معاشی ترقی ہوئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
طارق محمود الحسن وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر
وزیراعظم عمران خان نے وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورسز کا معاون خصوصی برائے وزیراعظم مقرر کیا گیا…
کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ساحلی علاقوں میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹے تک ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے26…
مہنگائی عمران خان کی غلطی نہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والی مہنگائی عمران خان کی غلطی نہیں ہے، کوئی حکمران اپنے عوام پر مہنگائی نہیں لاتا، عمران خان نے ذمہ داری دی ہے، کبھی اپنےعہدے سے نا انصافی نہیں کی۔ صوابی میں و رکرز کنونشن سےخطاب کرتے…
مری بھیجا گیا ٹریفک اسٹاف برف باری کی منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ
سانحہ مری سے پہلے جو ٹریفک اسٹاف بھیجا گیا، وہ برفباری میں ٹریفک منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا۔ دیگر نکات کے علاوہ یہ نکتہ بھی سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ جیونیوز نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ حاصل کر لی، جس کے مطابق مری…
نسلہ ٹاور کیس: محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا، 21 ملزمان نامزد
محکمہ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں مقدمہ درج کرلیا، جس میں21 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کےسابق ڈی جی…
وزیر اعظم سے سی ای او لاہور قلندر کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بار لاہور قلندر پی…
لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحق
لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد ہی آج کام پر آیا تھا، اس کے بھائی کا کہنا ہے کہ ہم مرید کے کے رہائشی ہیں۔بم دھماکےمیں جاں بحق…
بی این اے نام کی ایک تنظیم نے دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے، سرفراز بگٹی
سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا دعویٰ ہے کہ بی این اے نام کی ایک تنظیم نے لاہور دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کو ناراض بلوچ کہنا چھوڑ دیں، یہ بلوچ نہیں دہشتگرد…
نشہ کرکے گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے تائیوان میں سبق آموز سزا
تائیوان کے کاؤہسیونگ سٹی نامی شہر میں حکام نے نشے میں دھت ڈرائیور کو ان کی اس عادت کی جانب توجہ دلانے کے لیے منفرد طریقہ اپنایا ہے۔حکام نے شرابی ڈرائیوروں کو بطور سزا میت رکھنے والی جگہ کو صاف کرنے کا پابند بنا دیا ہے تاکہ انھیں پتہ چلے…
ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبر کرائم میں ملوث نوجوان گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد
ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبر کرائم میں ملوث ملزم کو حساس ادارے کی مدد سے رضویہ پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کی نشاندہی پر ملیر میں چھاپا مار کر کمپیوٹر اور دیگر آلات برآمد کیے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن سینٹرل شہلا قریشی کے مطابق…
سعودی سفیر حسن القحطانی قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 10سال قبل قتل ہونےوالے سعودی سفارت کار حسن القہطانی کے قتل کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے اور سی ٹی ڈی نے پڑوسی ملک ایران سے تینوں مطلوب دہشتگردوں کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 2011 میں…
ڈاکٹرز نے نور مقدم قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دے دیا
نور مقدم قتل کے ملزم کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔ جیل اسپتال کے ڈاکٹرز نے نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ ملزم کے وکیل کی درخواست پر عدالت نے میڈیکل کا حکم دیا، ماہر نفسیات نے بھی ملزم کو فٹ قرار دے دیا۔ٖڈاکٹرز…
حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان 50 فیصد شیئرز پر اتفاق
ریکوڈک کیس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان پچاس فیصد شیئرز پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوڈک معاملے پر سابقہ معاہدے میں پاکستان کا شیئر صرف 25 فیصد تھا، پاکستان اور…