Browsing Category
Urdunews
مفتاح اسماعیل کا پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کا خیر مقدم
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے پہلی اپریل سے سول اور ملٹری ملازمین کی…
وسیم اختر کا وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا دعویٰ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما وسیم اختر نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم سے معاہدے کی وجہ سے آج یہ محفل سجی ہے، شہباز شریف اسی…
شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری
شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکریٹری قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز شریف نے قائد ایوان کے الیکشن میں 174 ووٹ حاصل کیے۔واضح رہے کہ ملک…
بلاول بھٹو کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو وزیرعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو جمہوری طریقے سے…
گورنر سندھ عمران اسماعیل نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوادیا۔اس سے پہلے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائیں گے میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک…
ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو متخب وزیر اعظم کا پرنسپل سیکریٹری لگانے کا فیصلہ، ذرائع
ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکریٹری لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی سیکریٹری رہ چکے ہیں۔توقیر شاہ گزشتہ 3 سال سے او ایس ڈی ہیں، وہ ورلڈ ٹریڈ…
پی ٹی آئی نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات سے متعلق شہباز شریف کی پیشکش مسترد کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات سے متعلق شہباز شریف کی پیشکش مسترد کردی۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ شہبازشریف کی خود کو این آر او دینے کی بھونڈی کوشش ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…
نہیں چاہتے تحریک انصاف کے لوگ مستعفی ہوں، خواجہ سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ تحریک انصاف کے لوگ مستعفی ہوں، کوشش کریں گے کہ یہ لوگ ایوان کا حصہ رہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی حلف برداری کے بعد اتحادیوں کی…
قاسم سوری نے اسپیکر کی کرسی کو پھر سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ دپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے آج بھی اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے بلاول بھٹو زرداری کو خطاب سے روکا، یہ…
شیخ رشید قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نے اپنا استعفیٰ عمران خان کے حوالے کردیا۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا۔عمران خان کی ہدایت کے بعد پی ٹی…
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارک باد
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔سوشل میڈیا پر بیان میں نریندر مودی نےکہا کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اسے دہشت گردی سے پاک خطہ دیکھنا چاہتا ہے۔نریندر…
اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے سے دکھ ہوا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے سے دکھ ہوا، پہلے سے زیادہ مضبوط ہوکر ایوان میں آکر بیٹھیں گے۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی…
گواسکر نے برطانیہ سے کوہِ نور ہیرا واپس مانگ لیا
بھارتی کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز سے برطانیہ میں موجود کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران جب فضائی منظر دکھایا جارہا تھا تو سنیل نے ساتھ بیٹھے…
شاہد آفریدی کو شہباز شریف سے کیا امید ہے؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش…
جاپان میں کیلے کے چھلکے اتار کر دینے والا روبوٹ تیار
سائنسی ایجادات اور ٹیکنالوجی میں تیزی سے تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ نت نئی پیشرفت جاری ہے اور یہ سب کچھ عقل کو دنگ کردیتی ہیں۔ اب سائنس دانوں نے کھانے پینے کے میدان میں مختلف پیشرفت کی ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں جاپان کے ایک پروفیسر نے ایک…
انتقام نہیں لیں گے، حساب ضرور لیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے، لیکن حساب ضرور لیں گے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ایل این جی، بلین سونامی ٹری، ادویات سمیت تمام اسکینڈل میں انتقام نہیں حساب ضرور ہوگا۔مریم نواز نے کہا…
کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے رہنما صحیم عباسی انتقال کرگئے
کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے نوجوان رہنما اور جاپان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صحیم عباسی 42 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق جاپان میں مقیم سینئر پاکستانی اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور کشمیر یکجہتی کونسل کے رہنما…
صادق سنجرانی قائمقام صدر، شہباز شریف سے حلف لیں گے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علیل ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائممقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے قائمقام صدر صادق سنجرانی وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے…
شہباز کو وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرنا، اس سے بڑی توہین نہیں ہوسکتی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہوں اسے جو بھی وزیر اعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہوسکتی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان…
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم مودی کو مشورہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں لیکن مسئلہ کشمیر کے حل تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ کشمیری بہن بھائیوں کے لیے ہر فورم…