بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جاپان میں کیلے کے چھلکے اتار کر دینے والا روبوٹ تیار

سائنسی ایجادات اور ٹیکنالوجی میں تیزی سے تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ نت نئی پیشرفت جاری ہے اور یہ سب کچھ عقل کو دنگ کردیتی ہیں۔ 

اب سائنس دانوں نے کھانے پینے کے میدان میں مختلف پیشرفت کی ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں جاپان کے ایک پروفیسر نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو آپکو اسکرین پر خوراک کو چکھنے میں مدد کرسکے گا۔

اسی طرح ایک اور نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ جس میں ایک ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو کہ کیلے کو توڑے یا دبائے بغیر اسکا چھلکا اتار کر دے سکے گا۔ 

یاد رہے کہ جاپان میں روبوٹ اب فوڈ ڈلیوری اور ڈشسز تیار کرنے کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے ہیں۔ 

اس برس ٹوکیو میں ہونے والی ونٹر اولمپکس 2022 میں تو کھلاڑیوں کو فوڈ ڈلیوری ان کے ہوٹلز کے دروازوں تک روبوٹس نے ہی انجام دیئے۔ 

تاہم کیلے کے چھلکے اتارنے کے حوالے سے ابھی روبوٹ اپنے فرائض57 فیصد تک درست ادا کررہا ہے اسے 100 فیصد بہتر بنانے پر ابھی کام جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.