جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انتقام نہیں لیں گے، حساب ضرور لیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے،  لیکن حساب ضرور لیں گے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ایل این جی، بلین سونامی ٹری، ادویات سمیت تمام اسکینڈل میں انتقام نہیں حساب ضرور ہوگا۔مریم نواز نے کہا…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 4 ارب ڈالرز سے تجاوز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ڈپازٹس 4 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مزید 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کرائے ہیں، جس…

وزیر اعظم کا مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو خط پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اجلاس…

صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے

صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔ انہوں نے شہباز شریف سے وزیر اعظم کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں صدر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیر اعظم کا…

سیالکوٹ: گھر میں بارودی مواد کا دھماکا، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

سیالکوٹ کے علاقے مترانوالی میں گھر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ واقعے میں ایک بچی زخمی ہوئی ہے۔  پولیس نے مزید بتایا کہ بچہ بارود…

فواد چوہدری کا شہباز شریف پر سیکیورٹی رسک ہونے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف پر سیکیورٹی رسک ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی طاقتوں کی ایماء پر وزیراعظم بن رہا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے…

الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کے مسائل کا سامنا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی میں مسائل کا سامنا ہے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں بلدیاتی اور عام…

جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا، استعفی دے دوں گا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک لمحےکے لیے بھی شہباز شریف کو سر کہنا پڑے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل  نے کہا کہ یہ شخص نا اہل ہے، مقصود چپڑاسی کے…

وزیراعظم شہباز شریف کا کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان

ملک کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے…

عمران خان وہ لیڈر ہے جو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے پشاوری چپل میں ملتا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان وہ لیڈر ہے جو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے پشاوری چپل میں ملتا ہے، عمران خان وہ لیڈر ہے جو پیوٹن سے شلوار قمیض میں ملتا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

قومی ،صوبائی اسمبلیوں کیلیےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں کے لئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا…

پنجاب کی گورنرشپ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان

نئی حکومت سازی کے لیے متحدہ اپوزیشن میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کی گورنر شپ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے سابق گورنر مخدوم احمد محمود کا نام زیر غور ہے، آئندہ چند روز میں مشاورت کے بعد…

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد شاہ…

ایاز صادق نے نامزدگی کے لیے شہباز شریف کو میاں نواز شریف کہہ دیا

ایاز صادق نے نامزدگی کے لیے شہباز شریف کو میاں نواز شریف کہہ دیا جس کے بعد ایوان میں ’نواز شریف زندہ باد‘ کے نعرے لگ گئے۔ایاز صادق نے کہا کہ شہباز شریف صاحب معذرت خواہ ہوں، دل و دماغ میں نواز شریف بسے ہوئے ہیں۔پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر کی نشست چھوڑ دی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اسپیکر کی نشست چھوڑ دی۔قاسم سوری نے کہا کہ میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ میں اس نشست پر بیٹھوں،  سردار ایاز صادق آکر باقی کارروائی کرلیں۔ قاسم سوری ایوان سے چلے گئے، جس کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان بھی…

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حسین 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔  وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔کینسر کے مرض میں مبتلا اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے۔سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے اپنے ٹوئٹ میں محمد حسین کے انتقال پر گہرے دُکھ کا…

پرویز الہٰی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بلے کی سیٹ پر منتخب ہونے والا…

ابتدائی دنوں میں کزن کے بابر اعظم کو جوگرز نہ دینے کے بیان پر عمر اکمل بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کرکٹ کے ابردائی دنوں میں کزن کے جوگرز دینے سے انکار پر عمر اکمل نے بیان دیا ہے۔بابر اعظم کا ایک انٹرویو میں بتانا تھا کہ جب وہ انڈر 15 کے لیے سیلیکٹ ہوئے تو انہوں نے اپنےایک کزن سے جوتے ادھار مانگے اور…

’ن لیگ سے ش نکالنے والوں کو شرمندگی کا سامنا‘

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے حالیہ مناظر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک ن لیگ کی کارکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس…

ایوان میں نواز شریف کی تصاویر آویزاں

پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔حمزہ شہباز مریم نواز اور کیپٹن صفدر وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں۔مریم نواز…