hookup Mount Ephraim coyote hookup instant sex hookup sites best site to hookup with older woman carolina sweets hookup hotshot best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انتقام نہیں لیں گے، حساب ضرور لیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے،  لیکن حساب ضرور لیں گے۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ایل این جی، بلین سونامی ٹری، ادویات سمیت تمام اسکینڈل میں انتقام نہیں حساب ضرور ہوگا۔

مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف صاحب نے حکومت ابھی سنبھالی نہیں اور ملکی ترقی کا آغاز ہو گیا۔

 رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہے، روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے، بزنس کمیونٹی کو اندازہ ہونا شروع ہو گیا کہ ملک اب ترقی کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.