Browsing Category
Urdunews
ایپل کمپنی کا ہارڈویئر پروڈکٹس کیلئے سبسکرپشن ماڈل نافذ کرنے کا ارادہ
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون سمیت مستقبل کے اپنے ہارڈویئر پروڈکٹس کے لیے سبسکرپشن ماڈل نافذ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔یعنی اگر سبسکرپشن ماڈل کا اطلاق ہوتا ہے تو صارفین ایپل کی مصنوعات کے مالک نہیں ہوں گے، لیکن وہ ایپل کی مصنوعات کو…
گورنر سندھ عمران اسماعیل آج مستعفی ہوجائیں گے
گورنر سندھ عمران اسماعیل آج اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے، انہوں نے استعفیٰ دینے کے فیصلے کی تصدیق کردی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اپنا استعفیٰ ابھی صدر مملکت کو نہیں بھیجا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران…
مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر انہیں کیا کہا؟
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں ’بیچارہ‘ کہہ دیا۔گزشتہ شب عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا کی حمایت اور مقامی میر جعفروں کے تعاون سے ضمانت پر رہائی پانے والے…
ہم انتقام نہیں لیں گے، لیکن حساب ضرور لیں گے،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پرانی حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے، لیکن حساب ضرور لیں گے۔مریم نواز پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کی گیلری میں پہنچیں، اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ…
وزیر اعظم کا انتخاب، قاسم سوری کی اجلاس چلانے سے معذرت، شاہ محمود بھی مستعفیٰ
ملک کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، ایوان میں گھنٹیاں بجائی جارہی ہیں جس کے بعد دروازے بند کردیئے جائیں گے۔اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع…
عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔گزشتہ شب عامر لیاقت کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ اُن کی تیسری اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے عامر لیاقت کی تمام تر…
پی ٹی آئی اتحادی GDA کا اسمبلی سے استعفے دینے سے انکار
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ترجمان سردار رحیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پی ٹی آئی کے ساتھ رہے، اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے سردار رحیم نے…
جنوبی افریقا کے 2 کرکٹرز کورونا کا شکار
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اور ویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔دونوں کرکٹرز بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ جنوبی…
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کرگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حسین 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔کینسر کے مرض میں مبتلا اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے۔سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے اپنے ٹوئٹ میں محمد حسین کے انتقال پر گہرے دُکھ کا…
پرویز الہٰی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، فیاض الحسن چوہان
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بلے کی سیٹ پر منتخب ہونے والا…
ابتدائی دنوں میں کزن کے بابر اعظم کو جوگرز نہ دینے کے بیان پر عمر اکمل بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کرکٹ کے ابردائی دنوں میں کزن کے جوگرز دینے سے انکار پر عمر اکمل نے بیان دیا ہے۔بابر اعظم کا ایک انٹرویو میں بتانا تھا کہ جب وہ انڈر 15 کے لیے سیلیکٹ ہوئے تو انہوں نے اپنےایک کزن سے جوتے ادھار مانگے اور…
’ن لیگ سے ش نکالنے والوں کو شرمندگی کا سامنا‘
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے حالیہ مناظر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک ن لیگ کی کارکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس…
انتخابات ہماری مرضی سے ہوں گے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انتخابات ہماری مرضی سے ہوں گے، ہمارا مقصد قوم کو اس شخص (عمران خان) سے نجات دلانا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آنے والی حکومت کی ترجیح معیشت…
عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ سے علیحدگی خبروں پر خاموشی توڑ دی
معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔گزشتہ شب عامر لیاقت کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ اُن کی تیسری اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے عامر لیاقت کی تمام تر…
پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے رابطے جاری ہیں، عمر سرفراز چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین سے رابطے جاری ہیں۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی سے ملاقات کی، ملاقات میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات اور ملکی…
بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم نے مارچ کے مہینے میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بابراعظم نےآسٹریلیا کیخلاف…
نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔گلاوسیسٹر شائر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے…
برطرفی کے بعد عمران خان کی پارلیمنٹ آمد کے مناظر
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان تحریکِ عدم اعتماد میں متحدہ اپوزیشن کی کامیابی کے نتیجے میں عہدے سے برطرف ہونے کے بعد آج پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ عمران خان پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت…
عمرا ن خان نے قوم کو کسی کے آگے نہ جھکنے کا شعور دیا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو شعور دیا ہے کہ کسی کے آگے نہ جھکیں۔ ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ خوددار پاکستان کا جو شعور عمران خان نے عوام کو دیا، اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔گورنر…
پی ٹی آئی کو شکست تسلیم کر کے اپوزیشن میں بیٹھنا چاہئے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان عوامی مطالبے پر آئینی اور پارلیمانی طریقہ کار کے مطابق ہٹائے گئے ہیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شکست تسلیم کر کے اپوزیشن میں بیٹھنا چاہئے۔سماجی رابطے…