hookup Cresskill New Jersey hookup Hawleyville hookup bbw com cd hookups in cochise county 80 hookup free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہد آفریدی کو شہباز شریف سے کیا امید ہے؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.