جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شیخ رشید نوکری ختم ہونے پر پاگل پن کا شکار ہوگئے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون وزیراعلیٰ سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شیخ رشید نوکری ختم ہونے پر پاگل پن کا شکار ہوگئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ…

سرفراز احمد نے ملکۂ الزبتھ کے ساتھ تصویر کیوں شیئر کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی ساگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے اُن کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی۔سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی 96 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے ان کے ہمراہ تصویر جاری کی جو ورلڈکپ 2019 سے…

گورنر لکھ کر دیں کہ وہ حمزہ سے حلف نہیں لیں گے: عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ حلف برداری کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران حکم دیا کہ گورنر پنجاب لکھ کر دیں کہ وہ حلف نہیں لیں گے۔دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کے روبرو…

مفتاح اسماعیل نے شوکت ترین کو ماضی یاد دلا دیا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو ماضی یاد دلا دیا۔ٹوئٹر پر حکومتی قرضوں پر دونوں میں لفظی جنگ جاری تھی ایسے میں مفتاح اسماعیل نے شوکت ترین کی یکم اپریل 2021 اور 29 مئی 2021 کی شاہزیب خانزادہ کے پروگرام کی ویڈیو…

شاداب خان کی لاپتا دعا کی بازیابی کیلئے حکام سے اپیل

قومی کرکٹر شاداب خان نے کراچی سے لاپتا ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے حکام سے اپیل کی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دعا زہرہ اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے دعائیں، دعا ہے کہ دعا سمیت تمام لاپتہ بچے  بحفاظت اپنے والدین کے…

قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے خاتون معاون…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا۔ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا۔ٹرائل کے طور پر آج سے عدالتی کارروائی کو محدود پیمانے…

عمران نیازی کے ڈوپ ٹیسٹ کی ضرورت ہے، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔رانا ثناء نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی اسے اسپتال لےجائے، ہم اس کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ معیشت تباہ…

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی جمع، پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا۔صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج نامزد امیدواروں کی فہرستیں جاری کی جائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ 23 سے 25 اپریل تک…

پاکستان میں آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگی

اکیس اپریل کی رات 2 بجے سے صبح 7 بجے تک پاکستان میں صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا ہوگا۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق بین الاقوامی سمندری پاور کیبل کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی کے باعث…

صدرِ پاکستان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔الہان عمر کا کہنا تھا کہ…

وزیراعلیٰ سندھ کا سانحہ میہڑ کی تحقیقات کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ میہڑ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ، پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے دو ،دو لاکھ روپے…

عمران حکومت ایک ٹرانسفر پوسٹنگ کی مار تھی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک ٹرانسفر پوسٹنگ کی مار تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اداروں نے فیصلہ کرلیا کہ آپ کے لیے غیرقانونی کام نہیں کریں گے۔سابق وفاقی منصوبہ…

ووٹنگ کی رات عدالت نہ لگتی تو ملک بنانا ری پبلک بن جاتا، حمزہ شہباز

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ووٹنگ کی رات عدالت نہ لگتی تو پاکستان خدانخواستہ بنانا ری پبلک بن جاتا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چار سال سے تو ایف آئی اے اور…

کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کیلئے اسمارٹ چوپیسٹک

جاپانی  محققین ایسی اسمارٹ چوپیسٹک تخلیق کرنے میں مصروف ہیں جو کھانے کی اشیا کے ذائقے اور لذت میں مزید اضافہ کرسکے گی۔میجی یونیورسٹی کے پروفیسر ہومی میاشیٹا اس حوالے سے الیکٹریکل اسٹیمولیشن یعنی حرکی طور پر اسمارٹ چوپیسٹک کو مزید کارآمد…

ہیلی کاپٹر کے سفر پر 98 کروڑ کے خرچ کا حساب لیں گے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے سفر پر 98 کروڑ کے اخراجات اور توشہ خانہ کے 120 تحفوں کا قانون کے مطابق حساب لیا جائے گا۔خورشید شاہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق بتاتے ہوئے…

عمران خان کی پالیسیوں کو آزاد کشمیر کے عوام نے سراہا، سردار تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ 2021 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو آزاد کشمیر میں 32نشتیں ملیں۔ عمران خان کی پالیسیوں کو آزاد کشمیر کے عوام نے سراہا۔لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم آزاد کشمیر…

قاسم سوری نے قومی اسمبلی میں رولنگ دینے کی وجہ بتادی

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما قاسم سوری نے ایوانِ زیریں میں اجلاس کے دوران تحریک عدم اعتماد پر رولنگ کی وجہ بتادی۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کے دوران قاسم سوری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا کی مریض دکھائی دیتی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے وزیر اعظم کے طور پر ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر رسیدیں سامنے لانے پر ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پوری چوں چوں مربہ حکومت…

اماراتی وزیر خارجہ کا حنا ربانی کھر کو فون، خارجہ امور کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حناربانی کھرسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں وزیر مملکت کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق حناربانی کھر نے پاکستان اور…