hookup Colmar connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Suplee PA hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران حکومت ایک ٹرانسفر پوسٹنگ کی مار تھی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک ٹرانسفر پوسٹنگ کی مار تھی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اداروں نے فیصلہ کرلیا کہ آپ کے لیے غیرقانونی کام نہیں کریں گے۔

سابق وفاقی منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت معاملات سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہو رہی ہے۔

قبل ازیں سید مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ قوم نے سارے تجربات کرکے دیکھ لئے ہیں، اب ان کے پاس پی ایس پی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتوں کی تبدیلی سے عوام کے حالات تبدیل نہیں ہونگے، عوام اپنے اختیار کیلئے پاک سرزمین پارٹی کو مضبوط کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.