جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر سماعت آج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر سماعت آج ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نااہلی ریفرنسز پر سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی کے 20 ایم این ایز کو جواب جمع کرانے کی…

کوئٹہ، مارکیٹ میں آگ لگنے سے 100 دکانیں خاکستر

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث 100 چھوٹی بڑی دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔آتشزدگی کے باعث تاجروں کو بھاری نقصان ہوا، متاثرہ دکانداروں نے انکوائری اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔تاجروں نے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ…

چین نے 4 سال سی پیک پر ایک ڈالر خرچ نہیں کیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چار سال میں چین سمیت تمام دوست ممالک کو ناراض کیا گیا، چار سال چین نے سی پیک پر ایک ڈالر خرچ نہیں کیا۔جدہ میں پاکستانی قونصل خانے میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت…

وزیراعظم شہباز شریف کی فوجی سربراہوں کو عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی اور ایئرچیف ظہیر احمد بابر کو ٹیلی فون پر عید کی…

وزیراعظم کا شہباز گل کیساتھ پیش آئے حادثے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔مجھ پر…

افغانستان میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم پاکستان کا اظہارِ افسوس، امداد بھجوانے کا بھی اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے 12 صوبوں میں بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں گھر…

کراچی: پپری سے آنے والے 2 کزنز پانی میں ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں پپری کے علاقے سے دوستوں کے ساتھ عید منانے کے لیے آنے والے 2 کزن پانی میں ڈوب گئے۔ ایک کی لاش کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔مرنے والوں کے دوستوں اور عزیزوں کا کہنا ہے کہ بروقت مدد مل جاتی تو نوجوان بچ سکتے تھے۔پولیس…

جھوٹے مقدمات درج اور ‏غریب شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہر گزرتا لمحہ پنجاب کے جوانوں کی زندگی مشکل کرتا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ‏سیسلین مافیا، مخالفین کیخلاف سنگین جرائم کے جھوٹے پرچے کٹوا رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، ملک میں عام انتخابات آئندہ سال فروری میں ہوں گے۔ صوبائی وزیر منظور وسان نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم پیپلز پارٹی یا…

سیاست دانوں نے ہمیشہ اس ملک کی خوش حالی کی بات کی، آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں نے ہمیشہ اس ملک کی خوش حالی کی بات کی ہے۔ زرداری ہاؤس نوابشاہ میں کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ شہید بی بی…

عمران خان نے گوگی بچاؤ مارچ کا اعلان کیا ہے، عطااللہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور معروف قانون دان عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے ذریعے فرح گوگی کو 32 کروڑ کا فائدہ پہنچایا، عمران خان نے گوگی بچاؤ مارچ کا اعلان کیا ہے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان…

کراچی: لیاری سے پی ٹی آئی کے رکنی اسمبلی شکور شاد کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

کراچی کے علاقے لیاری سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں عبدالشکور شاد کا کہنا تھا کہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی…

ساحل سمندر پر سیکیورٹی کے حوالے سے ساؤتھ پولیس کے موثر انتظامات

کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر سیر و تفریح کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے عید الفطر کے تینوں دن ساؤتھ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے، سی ویو پر ماؤنٹڈ پولیس بھی تشکیل دی گئی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ…

ساحل سمندر پر سیکیورٹی کے حوالے سے ساؤھ پولیس کے موثر انتظامات

کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر سیر و تفریح کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے عید الفطر کے تینوں دن ساؤتھ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے، سی ویو پر ماؤنٹڈ پولیس بھی تشکیل دی گئی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ…

حماد اظہر یہ جواب دیں تیل اور ایندھن کیوں نہیں منگوایا؟ خرم دستگیر خان

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ بنی گالہ جائیں اور عمران خان کو بتائیں۔ اسلام…

شروع سے کہا عمران خان کی پارٹی غلط فنڈنگ سے چل رہی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نا صرف نااہل تھی بلکہ بے حس بھی تھی۔ حیدرآباد کے ٹول پلازہ پر استقبال اور میڈیا سے گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ شروع سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی پارٹی غلط فنڈنگ سے چل رہی ہے۔رہنما…

عمران اور انکی جماعت مسجد نبویﷺ واقعے کی مذمت کریں، طاہر محمود اشرفی

متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ توہین مذہب اور توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے، شریں مزاری کو اپنا خط واپس لینا چاہیے، عمران خان اور ان کی جماعت مسجد نبویﷺ کے واقعے کی مذمت…

اگر معاملات نہیں سنبھل رہے تو فوراً الیکشن کروائیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خود ڈیزل اور لوڈشیڈنگ کا بحران پیدا کیا۔ اگر معاملات نہیں سنبھل رہے تو فوراً الیکشن کروائیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد…

سندھ کو پانی کی فراہمی دگنی کردی، ارسا

ترجمان انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث دریاوُں میں پانی کی آمد میں بہتری آئی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 32 ہزار کیوسک سے بڑھا کر 60 ہزار کیوسک کر دی گئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں ترجمان ارسا خالد ادریس…

تحریک انصاف نے عمران خان کے الزامات پر مجوزہ حکومتی انکوائری کمیشن مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِاعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے بیرونِ ملک سازش کے الزامات پر مجوزہ انکوائری کمیشن مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صرف وہ…