hookup Wurtsboro NY arduino led hookups denver hookup airbnb hookup Middletown Delaware hookup hotshot mature hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جھوٹے مقدمات درج اور ‏غریب شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہر گزرتا لمحہ پنجاب کے جوانوں کی زندگی مشکل کرتا جا رہا ہے۔ 

اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ‏سیسلین مافیا، مخالفین کیخلاف سنگین جرائم کے جھوٹے پرچے کٹوا رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ‏غریب شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ 

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف وقت ضائع نہ کریں، آپشننز محدود ہوتے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.