office hookup homemade hookup being honest about wanting hookup reddit hookup Cragsmoor New York boyne tannum hookup rules hookup Colmar

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، ملک میں عام انتخابات آئندہ سال فروری میں ہوں گے۔ 

صوبائی وزیر منظور وسان نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ ن کا ہوگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی کبھی بھی سندھ کا سودا نہیں کرسکتی۔

ساتھ میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم نہیں کیا جارہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.