جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

محمد حسنین کب کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟

نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ میں واپس آئیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حسنین نے اپنی بولنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ میں انشاء اللّٰہ میں کرکٹ میں جلد واپس آؤں گا۔نیشنل ہائی پرفارمنس…

شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے دولہا کو زمین پر پٹخ دیا

ترکی میں ایک شادی کی تقریب  میں دلہن نے دولہا کو زمین پر پٹخ دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔جوڈو کراٹے ماسٹر نوبیاہتا جوڑے نے اسپورٹس ڈریس میں ہال میں انٹری دی۔نکاح سے پہلے نمائشی میچ کے لیےخصوصی طور پر اکھاڑا سجایا گیا جس میں دلہن نے دولہا…

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبیٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ…

دوحا میں IMF سے تکنیکی مذاکرات شروع

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دو رکنی وفد کے آئی ایم ایف سے دوحا میں تکنیکی مذاکرات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے سیکریٹری خزانہ، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر بھی آج دوحا روانہ ہوں گے۔وزارت خزانہ کے…

دولہا دلہن نے شادی میں خود کو آگ لگالی

امریکی جوڑے نے اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کو یادگار بنانے کے لیے خود کو آگ لگا لی۔ہر انسان کی زندگی کا سب سے خاص دن شادی کا ہوتا ہے جسے وہ ہر طرح سے یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے، ایسے میں دولہا دلہن منفرد انداز اپناتے ہیں تاکہ سب سے الگ نظر…

انٹر بینک میں ڈالر 197 سے بھی اوپر چلا گیا

انٹر بینک میں ڈالر  197 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔ڈالر کے بھاؤ میں مزید اضافہ آج بھی جاری ہے اور انٹر بینک میں 2 روپے 1 پیسہ اضافے سے 197 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ آئی ایم…

ریفری پر حملہ کرنے والے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی

بھارتی پہلوان ستیندر ملک پر تاحیات پابندی لگا دی گئی، انہوں نے ریفری پر حملہ کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے پہلوان ستیندر ملک نے کامن ویلتھ گیمز کے ٹرائلز میں ریفری پر حملہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ستیندر نے نئی دہلی میں ہوئے…

وریندر سہواگ نے شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے بھارتی ڈیجیٹل شو پر بیٹھ کر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا۔وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ…

اسکردو، کوہ پیما علی رضا سدپارہ کا آپریشن آج کیا جائے گا

پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کا آج اسکردو میں آپریشن کیا جائے گا۔ وہ گزشتہ روز کوہ پیمائی کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہوئےتھے۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کی حادثے میں ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر ہوئی اور پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں۔چیف…

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گردی کے حملے پر تعزیت کا اظہار…

وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے طاہر رائے کو نیشنل کوآرڈی نیٹر نیکٹا کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔ایڈیشنل سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی زبیر اصغر کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے حوالےکردی گئیں۔گریڈ 21…

کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں دوگنا ہو چکیں،اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں 5600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارہ ہونے جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دو گنا ہو چکی ہیں۔سابق وزیرخزانہ…

معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی حکومتی ادوار میں اشیاء کی قیمتوں کے موازنے کا چارٹ جاری کردیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں ہمیشہ مہنگائی اور…

لندن میں علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات

لندن میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ…

مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مشکل اقتصادی فیصلوں کی سیاسی قیمت مل کر ادا کرنے کو تیار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن…

کراچی دھماکے میں استعمال کی گئی موٹرسائیکل کا پتا چل گیا

تحقیقاتی اداروں نے دھماکے میں مبینہ طور پر استعمال کی گئی موٹرسائیکل کا پتا لگا لیا۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے موٹرسائیکل کے مالک کی تلاش میں گلستان جوہر میں چھاپا مارا گیا ہے۔دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جائے واقعہ کا دورہ…

کور کمانڈر کوئٹہ کا پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، لوگوں کو تعاون کی یقین دہانی

کور کمانڈر کوئٹہ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور لوگوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کوئٹہ…

صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام…

پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وفاقی صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر بیان جاری کردیا۔ منحرف اراکین سے متعلق آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا…

معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گر کر شدید زخمی

پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ معمول کی تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئے، الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کا شمار پاکستان کے معروف کوہ پیماؤں میں ہوتا…