my uber hookup gay hookup places in gloucester county nj what is hud hookup app hookup by tinder cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی حکومتی ادوار میں اشیاء کی قیمتوں کے موازنے کا چارٹ جاری کردیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں ہمیشہ مہنگائی اور کرپشن کم ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دو گنا ہو چکی ہیں۔

دوسری جانب سندھ بھر میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے کلو مہنگی ہوگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 67 روپے کلو ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.