free amarillo hookups cancer man and hookups is there a real hookup app gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گردی کے حملے پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

اس موقع پر چینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے اور اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبوں پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.