جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹرین زیادتی کیس، تینوں ملزمان کیخلاف چالان منظور

بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کے خلاف کیس کا چالان منظور کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس پر سماعت ہوئی، اس دوران عدالت میں…

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی عبوری ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قاسم سوری کی 5 جولائی تک ضمانت منظور…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایران کا دورہ کیا۔دورۂ ایران میں…

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں…

شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کیلئے روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے بیگ کی تصویر شیئر کی ہے جس پر ان (شرمیلا فاروقی) کا نام لکھا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع…

بھارتی فورس نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 سالہ پاکستانی بچے کو خاندان سے ملوا دیا۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شام تقریباً 7 بجے بھارتی حدود فیروز پور سیکٹر میں اس وقت پیش آیا جب بارڈر سیکیورٹی فورس کے دستوں نے ایک بچے کو آئی بی کی باڑ (بین…

دعا کا کراچی میں میڈیکل، بورڈ نے والدین کو بلالیا

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کراچی میں میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ڈاؤ ڈینٹل کالج میں دعا زہرا کے دانتوں کا ٹیسٹ مکمل کرکے دوبارہ سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا۔دعا زہرا کے میڈیکل کے موقع پر عمر کے تعین کیلئے سروسز…

کراچی سیف سٹی پروگرام کیسا ہوگا ؟

کراچی سیف سٹی پروگرام پر کام کا آغاز چند دنوں میں ہو رہا ہے، جس کے تحت شہر میں 12 ہزار جدید ترین کیمرے لگیں گے، پہلے مرحلے میں 6 ہزار کیمرے دسمبر تک کام شروع کر دیں گے، مزید 6 ہزار کیمرے اگلے سال فعال ہوجائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی…

قومی ہاکی ٹیم کا نیا منیجر کون ؟

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اجمل خان لودھی کو خواجہ جنید کی جگہ ٹیم کے نئے منیجر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اجمل خان بطور کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔پی…

ناظم جوکھیو کیس، پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ مؤخر

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 7 جولائی تک مؤخر کردیا۔ ناظم جوکھیو قتل کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں سماعت ہوئی۔عدالت میں جمع کرائے گئے پولیس چالان میں جام کریم،جام…

ٹوٹے ہوئے دل کے حل کیلئے سائنسدانوں نے سر جوڑ لیے

اسکاٹ لینڈ کے محققین جلد ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کرنے کا علاج دریافت کریں گے۔ اس بیماری کو عام طور پر ٹوٹے ہوئے دل (Broken Heart) کے سنڈروم کے نام سے جانا جاتا ہے۔محققین جسمانی تھراپی کے لیے آزمائشیں کر رہے ہیں جو ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کرنے…

دعا زہرا کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے دعا زہرا اغوا کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلئے مہدی کاظمی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے کہا کہ پولیس کے جمع کرائے گئے چالان پر…

پیپلز بس سروس کی مزید 30 بسیں کراچی پہنچ گئیں

پیپلز بس سروس کی مزید 30 بسیں گزشتہ رات کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ’پیپلز بس سروس کی مزید…

کورونا کی بڑھتی شرح، NCOC کے سرکاری دفاتر کیلئے نئے اصول جاری

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوبارہ سے بڑھتی شرح کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے سرکاری دفاتر کے لیے نئے اصول جاری کیے گئے ہیں۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق  این سی او سی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے اصولوں میں کہا…

بلاول بھی پاکستان کے ’خاص آموں‘ کے دیوانے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی پاکستان کے ’خاص آموں‘ کے دیوانے نکلے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 250 قسم کے آم پیدا ہوتے ہیں، ہم سب جانتے ہیں کہ…

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا زہرا کو تحویل میں لے لیا

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا زہرا کو تحویل میں لے لیا، خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔دعا زہرا کو آج میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق عمر کے تعین کیلئے دعا زہرا کے مختلف ٹیسٹ…

باپ نے کمسن بیٹی کو زلزلے سے کیسے بچایا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک باپ زلزلے کے آتے ہی اپنی کمسن بیٹی کو اٹھا کر گھر سے باہر بھاگ جاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کے گھر سے باہر نکلتے ہی گھر کے در و دیوار ہلنے لگ جاتے ہیں اور زلزلے کی شدت…

شان مسعود کی ٹیم بھارت سے ہار گئی

پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں کچھ خاص نہ کرسکی اور اسے بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست…

ملک میں کورونا پھیلنے لگا، مثبت شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب جا پہنچی

ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح بڑھ کر ساڑھے چار فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ گزشتہ روز کورونا سے 4 افراد انتقال کر گئے، جمعے کو ملک بھر میں کورونا…