جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت پر واضح کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر پبلک آفس ہولڈر خلاف ورزی کرے گا تو سخت کارروائی کی جائے گی، الیکشن سے…

ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں۔ملتان میں کارکنوں سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کیا ہمیں پُرامن احتجاج کا حق ہے؟ اس حوالے…

کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، سردار سرفراز

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔کراچی میں بارش اور تیز آندھی سے متعلق اپنے تازہ بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ مشرقی سندھ میں مون سون…

مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے اسپتال میں داخل ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی عیادت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے نجی اسپتال میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر…

پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج اسلام آباد میں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے، جلسہ گاہ کے واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔پولیس حکام نے جلسہ گاہ انٹری پوائنٹ پر غنی نامی شخص سے اسلحہ برآمد کیا،…

کراچی میں کشمیر روڈ پر واقع آگ سے متاثرہ عمارت رہائش کے لیے کلیئر قرار

کراچی میں کشمیر روڈ پر واقع آگ سے متاثرہ عمارت رہائش کے لیے کلیئر قرار دے دی گئی، این ای ڈی یونیورسٹی نے عمارت کے مکمل جائزے کے بعد رپورٹ جمع کروا دی۔این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کا کہنا ہے کہ اچھی بات یہ ہے…

بلوچستان کے 8 اضلاع کے 13 وارڈز میں ری پولنگ کا وقت ختم

بلوچستان میں 8 اضلاع کے 13 وارڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔پنجگور، سبی، زیارت، کیچ، نوشکی اور دکی کی8 یوسیز کے 10 وارڈز میں دوبارہ پولنگ ہوئی، قلعہ عبداللّٰہ اور لورالائی…

کیا پی ٹی آئی نے امریکا سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے امریکا سے مبینہ طور پر دوستی کا ہاتھ بڑھانے سے متعلق خبریں گرم ہیں، جس سے ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی نے امریکا سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے؟ پی ٹی آئی نے جس امریکا پر دھمکی دینے کا…

قومی ویمنز کرکٹرز کا پہلا پریکٹس سیشن منسوخ

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منسوخ کردیا گیا۔قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن منسوخ کرنے کی وجہ سیاسی جماعت کے جلسے اور ریلیاں بنے ہیں، خواتین کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی جم ٹریننگ کی۔ذرائع کے…

وفاقی وزیر رانا تنویر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کو پی پی 140 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔چیئرمین مانیٹرنگ ٹیم و الیکشن کمشنر نے مراسلہ جاری کیا۔رانا تنویر نے ایک روز قبل رانا…

لاہور میں سابق جج کے بیٹے کی لاش گھر کے باتھ روم سے برآمد

لاہور کے علاقے صدر میں جسٹس (ر) عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی لاش گھر کے باتھ روم سے ملی ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہارون رشید نے تیز دھار آلے سے خود کشی کی۔اس حوالے سے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ہارون رشید کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھا۔ پولیس کا…

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی اسٹورڈ براڈ نے مہنگاترین اوور کروادیا

ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کروادیا۔ برمنگھم میں جاری بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دے دیے۔اسٹورٹ براڈ نے 6 رنز ایکسٹرا کے دیے جبکہ 29…

ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا

ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔ برمنگھم میں جاری بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دے دیئے۔اسٹورٹ براڈ نے 6 رنز ایکسٹرا کے دیئے جبکہ…

ای سی بی کی عادل رشید کو حج کی پیشگی مبارکباد

انگلینڈ کے اسپنر عادل رشید کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے حج کی پیشگی مبارک باد دے دی۔ای سی بی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اسپنر عادل رشید کے لیے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں حج کے لیے روانہ ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ انگلینڈ اینڈ…

دعا کیس، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حق اور سچ پر مبنی ہوگی، وکیل جبران ناصر

دعا زہرا کے والدین کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ امید ہے پیر کو سامنے آنے والی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حق اور سچ پر مبنی ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  دعا زہرا کے والدین کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ مرکزی ملزم ظہیر دعا زہرا کے…

ویڈیو، بھارتی باسکٹ بال کی ٹیم کو گوبر کے اُپلے لگاتی خاتون کی تلاش؟

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک خاتون کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ انتہائی مہارت سے دیوار پر عمودی قطار میں گائے کے گوبر کے اُپلے لگا رہی ہے۔یوں تو انٹرنیٹ پر آئے روز صارفین کی نظروں سے چونکا دینے والا مواد گزرتا ہی رہتا ہے…

عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، جو کوئٹہ سے براستہ ملتان، ساہیوال، لاہور سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے…

دعا زہرا کیس میں سندھ پولیس کے 30 لاکھ لگ گئے

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی لڑکی دعا زہرا کے مقدمہ اغوا، اس کی پنجاب میں تلاش، بازیابی، عدالت میں پیشیوں اور میڈیکل کرانے کے سلسلے میں سندھ پولیس کے اب تک 30 لاکھ روپے کے اخراجات آچکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ پولیس…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، اہل خانہ نے بھی انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ بعد…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا سیکنڈ پول 22 جولائی کو کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کا 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جسٹس اعجاز الاحسن نے تحریر کیا۔حکمنامے میں کہا گیا کہ فریقین کی یقین دہانی پر…