Browsing Category
Urdunews
کراچی میں کل شام یا رات سے بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
کراچی میں کل شام یا رات سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے، کل آندھی کا امکان بھی رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز احمد کے مطابق 5 جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل سندھ پر اثر انداز رہے گا۔انہوں نے کہا کہ مون سون سسٹم مشرقی سندھ،…
عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ ادا
کراچی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ گلشن اقبال بلاک 7 مدینہ مسجد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان محمد تقی عثمانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…
اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کابینہ سے کہا ہے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے…
مریم نواز نے اپنے بیٹے کےحوالے سے خوشخبری شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کےحوالے سے خوشخبری شیئر کردی۔مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری…
بھارتی حکام نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد کو بھارتی حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ثنا ارشاد نے الجزیرہ ٹی وی کو ٹیلیفون پر رابطہ کرکے بتایا کہ انہیں ایک کتاب کی تقریب رونمائی اور تصویری نمائش میں…
عمران خان کو پاکستان کے سری لنکا نہ بننے کا دکھ ہے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے سری لنکا نہ بننے کا دکھ ہے۔گرین ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فتنہ خان…
افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ
افغانستان میں تین روزہ لویہ جرگہ ختم ہوگیا، شرکا نے عالمی برادری سے ایک مرتبہ پھر طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں مختلف قراردادیں منظور کی گئیں۔قراداد میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام ممالک خصوصاً…
افغانستان: ننگرہار کے مدرسے پر دستی بم حملہ، 8 افراد زخمی
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے ایک مدرسے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے رودات ضلع میں واقع مدرسے پر دستی بم سے حملہ کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا…
وزیراعظم نے فضائی مسافروں سے 50 ہزار ایف ای ڈی وصولی کا حکم معطل کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے فضائی مسافروں سے 50 ہزار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف اے ڈی) وصولی کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے فضائی مسافروں سے ایف اے ڈی وصولی کو غیر قانونی قرار دیا اور اس حوالے سے جاری کردہ حکم نامہ فوری طور پر معطل کرنے کا حکم…
رانا ثناء کا پنجاب ضمنی الیکشنز میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے…
بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ اس آڈیو میں سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ کو ہدایات دیتی ہوئی سنی جاسکتی ہیں۔ اس ٹیلیفونک گفتگو…
جنید صفدر نے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، مریم نواز تقریب میں شریک نہ ہوسکیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، تاہم ان کے کانووکیشن میں مریم نواز شریک نہیں ہوسکیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے…
پاکستانی سفیر کی یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ملاقات
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اینریک مورا سے ملاقات کی ہے۔یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ہونے والی اس ملاقات میں سفیرِ پاکستان اور اینریک مورا…
ملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ایک مقصد کے لیے نکلا ہوں کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، ملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
خاتون پریزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے کی خاتون پولنگ افسر سے بد تمیزی کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے ایم پی اے کے بیٹے کرن ہری رام کو نوٹس جاری کرتے…
امپورٹڈ حکومت کیلئے جولائی بہت اہم مہینہ ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کے لیے جولائی کے مہینے کو بہت اہم قرار دیا ہے۔پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے مقتدر حلقوں اور حکومت کو بھی مخاطب کیا اور کہا کہ یہ ملک نہیں چلا سکتے…
اسلحہ کے ساتھ گرفتار شخص کے پی محکمہ صحت کا ملازم ہے، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی جلسے میں پستول لے کر آنے والے گرفتار شخص سے متعلق بتادیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں خیبرپختونخوا حکومت کے تمام ملازمین بھی شامل…
دو سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دباؤ نہیں لیتا، شان مسعود
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دباؤ نہیں لیتا۔برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف شان مسعود نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کبھی خود کو بطور پلیئر کسی ایک فارمیٹ…
جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر ن لیگ کا احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔لندن میں ہونے والے احتجاج کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے عمران خان کو رد کر دیا…
مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے اسپتال میں داخل ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی عیادت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے نجی اسپتال میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر…