dog screening hookup to laptop gay clubs for hookups free amarillo hookups hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلحہ کے ساتھ گرفتار شخص کے پی محکمہ صحت کا ملازم ہے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی جلسے میں پستول لے کر آنے والے گرفتار شخص سے متعلق بتادیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے جلسے میں خیبرپختونخوا حکومت کے تمام ملازمین بھی شامل ہیں، ہم نے اسلحہ کے ساتھ جسے گرفتار کیا ہے وہ کے پی محکمہ صحت کا ملازم ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے سے ایک شخص کے پاس سے نائن ایم ایم پسٹل برآمد ہوا ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے جلسے میں 15 ہزار کے قریب افراد آئے ہیں، ہم ہمیشہ سیاسی مخالفین کو تسلیم کرکے چلتے ہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہے، ملک میں مہنگائی انہیں کی وجہ سے ہوئی، اتحادی حکومت کے سربراہوں کا فیصلہ ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.