Browsing Category
Urdunews
ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا…
لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب آگ لگ گئی
لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب 6 ایکڑ زمین پر مشتمل گھاس کے میدانوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔لندن فائر بریگیڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب آگ لگنے کے اس واقعے کے بارے میں اطلاع دی۔اس ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 100…
عمران خان مغرب کی مثالیں دیتے تھے، آج استعفیٰ دیں: اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج ثابت ہو گیا کہ تمام الزامات درست تھے، عمران خان مغرب کی مثالیں دیتے تھے، مطالبہ کرتا ہوں کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج ہی استعفیٰ دیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے…
پولیس کی کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق
بلوچستان کے ضلع خضدار کی پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کے مطابق پولیس حکام کو کور کمانڈر کوئٹہ کے حادثے کے شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے ۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے…
برٹش ایئر ویز کی لندن تا اسلام آباد پرواز آج سے دوبارہ بحال
برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئر ویز پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن آج سے دوبارہ بحال کر رہی ہے۔برٹش ایئر ویز کی لندن سے براہِ راست اسلام آباد کے لیے پرواز آج رات روانہ ہو گی۔برطانیہ سے برٹش ایئر ویز کی 2 پروازیں BA261 اور BA260…
بن قاسم پاور اسٹیشن میں خرابی، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ
کے الیکٹرک کا بن قاسم پاور یونٹ اسٹیشن خراب ہونے کے باعث کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے ہو سکتا ہے۔گزشتہ روز کے الیکٹرک کا بن قاسم پاور یونٹ اسٹیشن ٹیسٹ رن پر ہی خراب ہو گیا تھا، کےالیکٹرک نے پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند ہونے کی…
عمران خان کا حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر ردِ عمل دیا ہے۔ مریم نواز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر کڑی…
کراچی: شاہین کمپلیکس چوک پر پائپ منی انڈر پاس بن گیا
کراچی میں مصروف ترین مقام شاہین کمپلیکس چوک پر زیرِ زمین سیوریج لائن بیٹھنے سے پڑنے والے گڑھے کے قریب رکھے گئے پائپ کو موٹر سائیکل سواروں نے منی انڈر پاس بنا لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دکھایا…
کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے۔آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71 میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، آسٹریلیا نے31 سونے،…
ن لیگ اور پی پی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں جاری نہیں ہو رہی؟ اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اب قوم جواب مانگتی ہے کے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں جاری نہیں ہو رہی؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ…
ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان پر سعودی عرب کا خیر مقدم
سعودی عرب کی جانب سے ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایمن الظواہری ان دہشت گردوں میں سے تھا جس نے امریکا اور سعودی عرب میں دہشت گرد حملوں کی قیادت کی۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایمن…
پی ٹی آئی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اب دیگر جماعتوں کا فیصلہ بھی جلد کرلیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا فیصلہ آپ نے کر لیا اب دیگر جماعتوں کا فیصلہ بھی جلد کر لیں۔الیکشن کمیشن کے باہر فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے…
مراد علی شاہ کیخلاف نااہلی کیس، لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس…
نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیا
ایک نوجوان نے درخت کے تازہ پتوں پر مختلف تصاویر بنا کر اپنے فن سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اپنے منفرد ٹیلنٹ کے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔نوجوان درخت سے تازہ پتے توڑ…
عشرہ محرم: سندھ بوائے اسکاؤٹس ڈیوٹی میں مصروف
سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے اسکاؤٹس عشرہ محرم الحرام کی مجالس میں ڈیوٹیاں دینے میں مصروف ہیں۔سندھ بھر میں 5 ہزار اسکاؤٹس محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوسوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس بارے میں صوبائی اسکاؤٹ سیکریٹری سید…
ایلون مسک نے پاکستان کا سب سے مشہور میم کیوں ٹوئٹ کیا؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک بھی پاکستان کی سب سے مشہور میم سے متاثر نظر آ رہے ہیں۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی حکومت کی منشیات کے حوالے سے بنائی گئی پالیسی پر طنز کرنے کے لیے پاکستان…
وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک تصویر نے کروڑوں دل جیت لیے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ بلوچستان سے ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو اور تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبہ بلوچستان کے حالیہ موسلادھار بارشوں سے آنے والے سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں اور خاندانوں…
بھارتی وزیر کی سوشل میڈیا پر دلچسپ ڈانس ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر تیجمن اِمنا آلانگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ڈانس ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ناگالینڈ کے وزیر تیجمن اِمنا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے فن سے متعلق ایک بیان شیئر کیا گیا ہے جو اُن کی وجۂ…
پاکستان کے 7 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کے مطابق جولائی کے مہینے میں خیبرپختونخوا کے 4 شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق…
عمران خان کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا مطالبہ
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر نااہل قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔شرجیل انعام میمن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے میں پی ٹی آئی پر غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہو جانے پر ردِ عمل…