hookup by tinder 2010 free hookup apps what is hud hookup app hookup Wurtsboro NY hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مراد علی شاہ کیخلاف نااہلی کیس، لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔

سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ لارجر بینچ بنانا اب تاریخ بن گئی ہے۔

وکیل حامد خان نے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی مرکزی کیس سننے والے ججز میں شامل تھے، ان کو نظر ثانی بینچ کیس میں شامل نہیں کیا گیا۔

اسلام آبادوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی دستیاب ہیں، انہیں بینچ میں شامل کر لیتے ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل حامد خان سے مخاطب ہوئے کہا کہ آپ میرے ساتھ ملاقات کریں، لارجر بینچ پر گفتگو کر لیتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے مرادعلی شاہ کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت غیر مدت کے لیےملتوی کر دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.