Browsing Category
Urdunews
راجن پور: کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار
راجن پور کے گوٹھ مزاری سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او دوست محمد کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 بارودی سرنگیں برآمد ہوئی ہیں۔دوست محمد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے…
بریڈفورڈ کی پاکستانی کمیونٹی میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں کمی کیوں آئی؟
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مقیم پاکستانی برادری میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں بڑی کمی آئی ہے۔’بورن اِن بریڈفورڈ‘ کے نام سے کی گئی ایک ریسرچ کے مطابق گزشتہ 10 سالوں کے دوران بریڈفورڈ میں مقیم پاکستانی برادری میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں بڑی…
مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو قومی ایجنڈے پر متفق ہونا…
ورلڈکپ فائنل: بھارت کا آسٹریلیا کو 241 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ میں کھیلے جارہے آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس…
حیدرآباد میں 12 سالہ ملازم کی پُراسرار موت
حیدرآباد میں گھر میں کام کرنے والے 12 سال کے بچےکی پُراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بچہ تین سال سے برکت نامی شخص کے گھر پر ملازم تھا۔ اچانک برکت نے والدین کو فون پر اطلاع دی کہ بچے نے خودکشی کرلی ہے۔ ورثاء کی درخواست پر قانونی…
شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس21 نومبر کو طلب
شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس21 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کریں گے۔اجلاس میں شوگر ملز مالکان کا چینی کی برآمد کا معاملہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
خیبرپختونخوا میں ن لیگ کا سیاسی جوڑ توڑ جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کا خیبرپختونخوا میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر سے ملاقات کی اور انہیں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔کیپٹن (ر) صفدر نے…
سابق پی ٹی آئی رہنما غلام رسول انڑ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما غلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔بشیر میمن کا کہنا ہے کہ غلام رسول انڑ کا ن…
شہباز شریف نے اپنے بھائی کے ساتھ وفا نبھائی، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ شہباز شریف ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے۔اُنہوں نے کہا کہ 2018ء میں آر…
13 سالہ لڑکی نے پانی میں جادوئی کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا
امریکی اسکوبا ڈائیور نے پانی کے اندر 3 منٹ میں سب سے زیادہ جادوئی کرتب دکھا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ ایوری ایمرسن فشر کو اسکوبا ڈائیونگ اور جادو سے بہت لگاؤ ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے…
سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر جاری فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا۔ایک سیاسی جماعت کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے جس میں پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا جھوٹا الزام لگایا گیا ہے۔سوشل…
پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمے داری ہے۔واضح رہے کہ لاہور، فیصل آباد اور…
میرے خون سے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی: امریکی شخص کا دعویٰ
امریکی شہری برائن جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ’سپر بلڈ‘ سے اس کے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی۔برائن جانسن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک طویل پوسٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر…
آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر نظرثانی کی…
ورلڈ کپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ فائنل میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی جوڑی روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز کیا۔بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز…
کراچی: ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی جبکہ واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت وزیر مائی عرف حسینہ کے نام سے ہوئی،…
آسٹریلیا کا ٹریک ریکارڈ بھارت کے خلاف اچھا ہے: سابق آسٹریلوی کھلاڑی
بھارت سے فائنل میچ سے قبل سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا ٹریک ریکارڈ بھارت کے خلاف اچھا ہے۔سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ایک بہت بڑا اسٹیج ہے، موجودہ ٹیم کے کئی آسٹریلوی کھلاڑی ورلڈ…
مظفرگڑھ: جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو…
ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے اور پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے…
خیبر پختونخوا: 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم
محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔پولیس نے کہا کہ فہرست میں شامل…