Browsing Category
Urdunews
ایشیا کپ فائنل: لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے ایشیا کپ فائنل کے دوران لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے اپیل ہے کہ اضافی لوڈ استعمال کرنے سے گریز کریں۔حکام نے کہا کہ بجلی مہنگی ہے، کم استعمال سے بل بھی…
مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں: فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پوری قوم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پیچھے کھڑی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی…
کوئٹہ میں دودھ کے نئے نرخ مقرر
کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے دودھ کے نئے نرخ مقرر کر دیے۔نئے نرخ مقرر کیے جانے کے بعد شہر کی دکانوں پر دودھ کی قیمت 135 روپے لیٹر جبکہ دہی کی قیمت 145 روپے کلو ہو گئی۔ضلعی پرائس کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے جاری…
سندھ، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ نقصان ہوا
نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ نقصان سندھ اور خیبر پختونخوا میں ہوا۔این ایف آر سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے بنیادی ڈھانچے اور نجی املاک کے نقصانات…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کونسا فون استعمال کرتے ہیں؟
پاکستان میں لوگوں کو، خصوصاً نوجوان نسل کو یہ بحث کرتے ہوئے پایا جاتا ہے کہ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ موبائل میں سے کونسا زیادہ بہتر ہے، لیکن اب اس بحث کا رخ ملک کی سیاسی قیادت کی جانب ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے…
سانحۂ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے
سانحۂ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے، سندھ ہائی کورٹ میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں21 ماہ سے زیرِ سماعت ہیں۔ دوسری جانب عدالت کی ناراضگی کے بعد سندھ حکومت نے کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کے فیصلے…
گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ وزیرِ اعلیٰ سندھ بجلی کمپنیوں سے ناخوش
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے ہم سیلاب سے لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں، گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ تمام پاور کمپنیوں کے پاس اپنے انجینئرز اور عملہ موجود ہے۔بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پر…
امریکی حکام کا دورۂ پاکستان شراکت داری کا اظہار ہے: امریکی سفارتخانہ
پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی حکام کا دورہ پاک امریکا شراکت داری کا اظہار ہے۔یہ بات امریکی سفارت خانے نے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے مشیر ڈیرک شولے اور سینئر امریکی حکام کے دورۂ پاکستان کے…
قوم کو ہر مشکل امتحان میں قائدِ اعظم کی پیروی کرنا ہوگی: بلاول بھٹو
وفاقی وزیر برائے خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کو ہر مشکل امتحان میں قائدِ اعظم کی پیروی کرنا ہوگی، آج ایک بار پھر سیلاب کی شکل میں ارضِ وطن کو ایک چیلنج کا سامنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ…
وزیراعظم کا یو این سیکریٹری جنرل سے اظہار تشکر
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سیلاب متاثرین کی حمایت پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتونیو گوتریس کا دورہ اس انسانی سانحے کے بارے میں دنیا میں آگاہی پھیلانے کے لیے اہم رہا۔شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں…
سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل کمی
سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 ہزار کیوسک پانی میں کمی آئی ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج عبدالعزیز سومرو کے مطابق سکھر بیراج پر پانی کی آمد1 لاکھ 77 ہزار 666 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 76 ہزار 55…
پاپوا نیوگنی میں 7.6 شدت کا زلزلہ، 1 شخص ہلاک
پاپوا نیوگنی کے مشرقی حصے میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔یورپی بحیرہ روم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 80 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا…
نسیم شاہ سے بھارتی لڑکی کا اظہارِ محبت
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے بھارتی لڑکی نندی گپتا نے محبت کا اظہار کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی لڑکی نے نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں اس وقت نسیم…
عالی شان اصولوں والے قائد اعظم کی آج 74 ویں برسی
بانیٔ پاکستان نے نہ کبھی جھوٹ بولا، نہ قانون توڑا، ساری زندگی عالی شان اصولوں پر قائم رہے، یہ تھے ہمارے عظیم لیڈر محمد علی جناح جن کی آج جن کی 74 برسی ویں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔کچھ لوگ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ…
سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے
سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے، سندھ ہائی کورٹ میں ملزمان کی سزائوں کے خلاف اپیلیں21 ماہ سے زیر سماعت ہیں۔ دوسری جانب عدالت کی ناراضگی کے بعد سندھ حکومت نے کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کے فیصلے کو…
گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ وزیراعلیٰ سندھ بجلی کمپنیوں سے ناخوش
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے ہم سیلاب سے لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں، گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ تمام پاور کمپنیوں کے پاس اپنے انجینئرز اور عملہ موجود ہے۔بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پر…
اسلام آباد، پنڈی میں موسلادھار بارش، واسا کا ہائی الرٹ جاری
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھاربارش سے جل تھل ایک ہوگیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، واسا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے نشیبی علاقوں میں واسا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موجود ہے، گولڑہ کے مقام پر 32 ملی…
سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں، مسعود خان
امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔مسعود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے دنیا بھر کی اقوام کو سنگین خطرات…
سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد کی کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد دی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے کنگ چارلس کی کامیابی اور ملک کی خوشحالی کے لیے نیک خواہشات اور دونوں…
سوکا ورلڈ کپ: پاکستان کو پہلے میچ میں شکست
سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہو گئی۔ہنگری میں کھیلے جا رہے سوکا ورلڈ کپ میں میکسیکو نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک صفر سے مات دے دی۔ایونٹ کے ایک اور میچ میں اٹلی نے فرانس کو دو ایک سے ہرا دیا۔پاکستان کا پہلا…