Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ملاقات ہوئی ہے۔سمرقند سے موصولہ اطلاعات و اعلامیہ کے مطابق یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ…
عمران نے اشیا کی قیمتوں کے اعداد و شمار تو بتائے تاہم لیٹر اور کلو کا فرق بھول گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خطاب میں مختلف اشیاء کی قیمتوں کے اعداد و شمار تو خوب بتائے تاہم لیٹر اور کلو میں فرق بھول گئے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی ساری شرائط مان لیں، تاریخی مہنگائی…
افغان عوام کے اثاثے امریکا نے چھینے ہوئے ہیں، ذبیح اللّٰہ مجاہد
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے اثاثے امریکا نے چھینے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے افغان عوام کی ملکیت پر قبضہ کیا ہوا ہے، امریکا افغان عوام کے اثاثوں کا مالک نہیں۔ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کی تنقید
پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسکواڈ کے اعلان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اور نیوزی لینڈ میں سہہ…
سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے پر امیر مقام کا تاجکستان سے اظہار تشکر
تاجکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان پاکستان کے حوالے کردیا گیا۔ جمرود این ایل سی ٹرمینل خیبر پر وزیراعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام نے سامان وصول کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا کہ…
یوسف رضا گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس بھیج دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس…
پاکستان اور کوریا کے تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے باہمی تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے۔جمہوریہ کوریا اور پاکستان انفرااسٹرکچر بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ملکوں کے…
کراچی کا عباسی شہید اسپتال کچرا کنڈی بن گیا
کراچی کا عباسی شہید اسپتال کچرا کنڈی بن گیا، جگہ جگہ پان کی پیکیں اور گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔ صفائی کا انتظام برباد ہوگیا، ایم آر آئی، سی ٹی اسکین مشینیں خراب ہوگئیں، کئی وارڈز کو تالے لگ گئے۔ چند وارڈز میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں…
لیجنڈری ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹینس کی دُنیا کے مایہ ناز کھلاڑی راجر فیڈرر نے گرینڈ سلم اور اے ٹی پی ٹور ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اس سال لندن میں ہونے والا لیور کپ اُن کا آخری بڑا ایونٹ ہوگا۔20 مرتبہ گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے 41 سالہ راجر فیڈرر نے…
وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف کی سمرقند میں شنگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تجارت اور اقتصادی…
افغان مرکزی بینک کے امریکا میں منجمد اثاثے افغانستان کی ملکیت ہیں، چین
امریکا میں منجمد افغانستان کے اثاثوں کے معاملے پر چین کا کہنا ہے کہ افغان مرکزی بینک کے امریکا میں منجمد اثاثے افغانستان کی ملکیت ہیں۔بیجنگ سے ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق افغان منجمد اثاثے افغانوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے ضروری…
دواساز کمپنیوں نے پیراسیٹامول خام مال کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی
پیراسیٹامول کا خام مال بنانے والی کمپنیوں نے خام مال کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اور پیراسیٹامول کا خام مال بنانے والی کمپنیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔مقامی کمپنیوں کے نمائندگان نے بتایا کہ ہمارے پاس 3…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ…
وزیراعلیٰ سندھ کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کے لیے 10 لاکھ روپے کی رقم کا اعلان کر دیا۔بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایل بی او ڈی کو برسات کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا…
کراچی میں ڈینگی کے مریضوں میں 30 فیصد اضافہ
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ڈینگی کے نشانے پر آگیا، 24 گھنٹوں کے اندر ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق روزانہ 200 سے زائد مریض اسپتالوں میں لائے جا رہے ہیں، نجی اسپتالوں میں بھی مریضوں…
نیب تحقیقات: شہزاد اکبر کی وڈیو لنک درخواست، عدالت کا فریقین سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کی وڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔شہزاد اکبر کے خلاف نیب تحقیقات جاری ہیں جس پر انہوں نے وڈیو لنک کے ذریعے تفتیش میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔جسٹس میاں گل حسن…
علما خطباتِ جمعہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کریں، علامہ طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ علما خطباتِ جمعہ میں عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کریں۔اپنے بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت سیلاب کی زد میں ہے، تمام پاکستانی سیلاب متاثرین کی…
مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مزید امداد کریں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ شاید یہ سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مزید امداد کریں۔صدر مملکت نے نوابشاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے پنجاب حکومت کے تعاون…
لاپتہ کارکن کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر کارکنان برہم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن وسیم راجو کی نماز جنازہ میں عامر خان و دیگر رہنماؤں پر کارکنان نے برہمی کا اظہار کیا۔ایم کیو ایم کے کارکنان نے رہنماؤں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان کی لاشیں مل رہی ہیں، لاپتہ…
ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ بہترین پرفارمنس دیں، ماریہ خان
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ ہم بہترین پرفارمنس دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریہ خان کا کہنا تھا کہ ایک طویل عرصے کے بعد ہم نے ساف گیمز میں حصہ لیا۔کٹھمنڈو میں جاری ایونٹ کے تیسرے…