Browsing Category
Urdunews
علما خطباتِ جمعہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کریں، علامہ طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ علما خطباتِ جمعہ میں عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کریں۔اپنے بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت سیلاب کی زد میں ہے، تمام پاکستانی سیلاب متاثرین کی…
مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مزید امداد کریں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ شاید یہ سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مزید امداد کریں۔صدر مملکت نے نوابشاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے پنجاب حکومت کے تعاون…
لاپتہ کارکن کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر کارکنان برہم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن وسیم راجو کی نماز جنازہ میں عامر خان و دیگر رہنماؤں پر کارکنان نے برہمی کا اظہار کیا۔ایم کیو ایم کے کارکنان نے رہنماؤں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان کی لاشیں مل رہی ہیں، لاپتہ…
ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ بہترین پرفارمنس دیں، ماریہ خان
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ ہم بہترین پرفارمنس دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریہ خان کا کہنا تھا کہ ایک طویل عرصے کے بعد ہم نے ساف گیمز میں حصہ لیا۔کٹھمنڈو میں جاری ایونٹ کے تیسرے…
شہباز گل پر تشدد کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا جس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور…
عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر 50، 50 ہزار روپے جرمانہ
پی ٹی آئی جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پر 50، 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔این اے 31 پشاور میں…
سویڈن کی وزیراعظم سال مکمل کرنے سے پہلے ہی مستعفی
سویڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے پارلیمنٹ کے اسپیکر اینڈریاس نورلین کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔سویڈن کی پارلیمنٹ میں اتوار کو انتخابات ہوئے تھے جس میں دائیں بازو کے بلاک نے 176 نشستیں جیتیں جبکہ…
سربراہ TLP سعد رضوی بلوچستان کے دورے پر روانہ
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی بلوچستان کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعد رضوی گاڑی کے ذریعے بذریعہ سڑک بلوچستان روانہ ہوئے ہیں۔ان کے ہمراہ تحریکِ لبیک کے متعدد رہنما اور کارکن بھی مختلف گاڑیوں کے…
مون سون سیزن میں 2 بار فیومیگیشن مہم چلائی ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مون سون سیزن میں دو بار فیومیگیشن کی مہم چلائی ہے، عوام سے درخواست ہے کہ گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کریں۔ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیرِ اعظم صاحب کراچی کو اب مزید لاشیں مت دینا وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب کراچی کو اب مزید لاشیں مت دینا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ شہباز شریف آپ کو اس لیے وزیرِ اعظم نہیں بنایا تھا…
پنجاب: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ٹیکس وصولی کا ہدف 43 ارب روپے مقرر
محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے بتا دیا کہ وہ رواں مالی سال 2022ء – 2023ء کے دوران کتنا ٹیکس وصول کرے گا، ٹیکس وصولی کے لیے 43 ارب سے زائد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ڈی جی ایکسائز پنجاب نے متعلقہ ڈائریکٹرز کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے…
غلط تقریر، نامناسب الفاظ تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ نہیں بنتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ بہت غلط تقریر اور نامناسب الفاظ تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ تو نہیں بنتی، جے آئی ٹی طے کرکے بتائے دہشتگردی کا مقدمہ بنتا…
عمران خان کا مسئلہ حل کرنا 3 دن سے زیادہ کا کام نہیں: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں نے عمران خان کو فنڈ کیا ہے، عمران خان کا مسئلہ حل کرنا 3 دن سے زیادہ کا کام نہیں، یہ شخص ملک کے لیے خطرناک ہے، مخالفین کے لیے نہیں۔مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ…
قمبر: رائس مل پر چھاپہ، سیلاب متاثرین کیلئے بھیجا گیا امدادی سامان برآمد
قمبر شہدادکوٹ کے علاقے میں رائس مل پر سول جج کا چھاپہ، سیلاب متاثرین کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے سامان میں 500 خیموں سمیت دیگر اشیا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ رائس مل مالک اور کونسلر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اور نیوزی لینڈ میں سہہ فریقی ٹیم کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں شان مسعود کی واپسی…
انگلش کپتان کا پاکستانی بولرز سے متعلق کیا کہنا ہے؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جو فاسٹ بولرز پیدا کر رہا ہے۔پاکستانی لوگ کرکٹ…
سیاح ملکۂ برطانیہ کو کیوں نہ پہچان سکے؟
ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد سے ہی دنیا بھر سے بڑی تعداد میں لوگ ان کی زندگی کے ان دیکھے پہلوؤں کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ملکہ کی حسِ مزاح کمال کی تھی۔ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری نے ایک…
لگتا ہے آرمی چیف کی تعیناتی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ہی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم فیول ایڈجسٹمنٹ معاف کرتے ہیں اور…
عمران خان آج قوم سے براہِ راست اہم خطاب کریں گے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے آج شام 5 بج کر 15 منٹ پر براہِ راست اہم خطاب کیا جائے گا۔عمران خان کے آج کے خطاب میں ملک گیر احتجاج سے متعلق اہم فیصلے متوقع…
شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات کب ہو گی؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف 18 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے بانی رہنما، میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 17 ستمبر کو لندن روانہ ہوں گے اور 18 ستمبر کو اپنے بڑے بھائی سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم…