Browsing Category
Urdunews
کھانے کی الرجی آپ کو کورونا وائرس سے بچا رہی ہیں، تحقیق
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف بیماریاں جیسے مختلف کھانوں سے الرجی، دمہ اور ایگزیما آپ کو کورونا وائرس سے بچا سکتی ہیں۔ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایٹوپک ڈیزیز(atopic diseases) جیسے عام زبان میں جِلدی امراض کہا جاتا ہے،…
خیبر پختونخوا میں مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق
جنوبی خیبر پختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، 6 ماہ کے بچے کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، رواں سال پاکستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال 2 کیسز لکی مروت، 16…
ڈالر آج مزید مہنگا ہونا شروع
امریکی ڈالر کو مسلسل عروج اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا زوال کا سفر جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 236 روپے کا ہو گیا ہے۔پاکستانی روپے کے…
سندھ گورنمنٹ اسپتال نیوکراچی میں مریض رُل گئے
کراچی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض رُل گئے۔سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، جبکہ انتظامیہ بھی غائب ہے۔مریضوں کو شدید گرمی اور حبس میں بے یار و مددگار چھوڑ…
جمی نیشم کا نیوزی لینڈ کرکٹ کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے دی گئی سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جمی نیشم کو ایک دستیاب کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ…
ملکہ الزبتھ کے آخری دیدار کیلئے ہزاروں افراد کی طویل قطار
آنجہانی ملکۂ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطار بنائے ہوئے ہیں۔گھنٹوں تک لائن میں انتظار کرنے والی ایک برطانوی خاتون نے ملکہ سے محبت کا انوکھا انداز پیش کرتے ہوئے بازو پر آنجہانی ملکہ کا ٹیٹو بنوا…
پنجاب حکومت نے امدادی سامان ضبط کرلیا، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کا سامان ضبط کرلیا ہے، تباہ کن صورتِ حال کے وقت پی ٹی آئی حکومت ریلیف آئٹمز ضبط کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے نے سندھ کے سیلاب متاثرین کے…
کراچی، جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف مظاہرہ
جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور پولیس کی نااہلی کے خلاف ریگل چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری چوری اور ڈکیتی کی واردات کے…
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھتے اور اغواء برائے تاوان سے متعلق شکایت پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کارروائی کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نہ کالعدم ٹی ٹی پی اور نہ ہی ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ جو…
سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے
سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی۔اسد رؤف کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان…
شرائط نہ مانیں تو آئی ایم ایف پروگرام رُک جائے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال کو مزید گمبھیر بنادیا، سردیاں تین کروڑ سیلاب متاثرین کے لیے نیا چیلنج ہوں گی۔اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مہنگائی اپنے عروج پر…
نیپرا سولر سسٹم لگانے والوں کی حوصلہ شکنی کیلئے سرگرم
حکومت شمسی توانائی کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، تاہم نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سولر سسٹم لگانے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیے سرگرم ہوگیا۔نیٹ میٹرنگ سے سرکار کو فروخت کی جانے والی اضافی بجلی کا فی یونٹ ریٹ 10 روپے 32…
لیفٹیننٹ جنرل نگِار جوہر کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
سرجن جنرل پاکستان لیفٹیننٹ جنرل نِگار جوہر نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سرجن جنرل نے نصیرآباد، ڈیرہ مراد جمالی میں آرمی کے فیلڈ میڈیکل کیمپس کا دورہ کیا۔انہوں نے دادو، چھور، بدین،…
وزیراعلیٰ کے پی کو ضم اضلاع کیلئے وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضم اضلاع کے لیے وفاقی حکومت سے فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔پشاور میں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر…
عمران خان کے گرد سلیمانی ٹوپی حصار باندھے ہوئے ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گرد سلیمانی ٹوپی حصار باندھے ہوئے ہے، ان کے بیانات پر جھوٹ بولنے کا چمپیئن بھی شرماتا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ…
چیف جسٹس کی تقریر پر ججز نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی عدالتی سال کی تقریب پر تقریر کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس سردار طارق مسعود نے جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط لکھ دیا۔ان ججز نے اپنے خط میں لکھا کہ چیف جسٹس کے خطاب نے ہمیں ششدر اور…
پاک فوج ٹھری میرواہ کی گونگی بہری خاتون کی مدد کو پہنچ گئی، پورا گاؤں نہال
کور کمانڈر کراچی کی ہدایت پر پاک فوج گونگی بہری خاتون کی مدد کے لیے ضلع خیر پور کے علاقے ٹھری میر واہ پہنچ گئی۔ قوت سماعت و گویائی سے محروم سیلاب میں پھنسی بےبس خاتون اور اس کا گاؤں بھرپور امداد پر نہال ہوگیا۔بے یار و مدد گار خاتون نے رو…
کے-الیکٹرک کو میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت
کے-الیکٹرک کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے، کے-الیکٹرک بطور ادارہ حکومتی احکامات کی تعمیل کر رہا ہے۔ترجمان…
آرمی چیف کا دورہ ہنگری، وزیر خارجہ اور کمانڈر ڈیفنس فورسز سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی ملک ہنگری کا دورہ کیا جہاں ہنگری کے وزیر خارجہ اور کمانڈر ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی ہے۔ ہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر اظہار افسوس کیا۔انہوں نے پاکستانی طلبا…
کےالیکٹرک کو میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت
کے-الیکٹرک کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے، کے-الیکٹرک بطور ادارہ حکومتی احکامات کی تعمیل کر رہا ہے۔ترجمان…