بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوسف رضا گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب)  ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس بھیج دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس دائر تھا، جسے  عدالت نے واپس بھیج دیا ہے۔

 عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.