جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: پڑھائی نہ کرنے پر باپ نے بیٹے کو جلا کر مار دیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے رحم باپ نے اسکول کا کام مکمل نہ کرنے پر اپنے ہی 12 سالہ بیٹے کو مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلا ڈالا ہے۔بچے کی ماں بے بسی کی تصویر بنی رہی، بچہ 2 روز اسپتال میں موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد…

ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کی ملٹری یونیفارم میں شرکت

برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے2020ء میں شاہی ذمے داریوں سے دستبردار ہونے کے بعد شاہی خاندان کے اصولوں کے منافی ملکہ کی آخری رسومات میں ملٹری یونیفارم پہن کر شرکت کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کنگ…

آرمی چیف کا دورہ، چین کا 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ چین کے دورے پر ہیں، اس موقع پر چین کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر انسانی ہمدردی کے تحت 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔چینی حکومت متاثرینِ سیلاب کے لیے 300 ملین یوان دے گی جبکہ پیپلز لبریشن…

نسیم شاہ نے مداحوں کو خبردار کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خبردار کردیا ہے۔ نسیم شاہ نے اپنی انسٹااسٹوری پر اپنے ایک جعلی اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات جاری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا آغاز ہوگیا ہے۔ آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں دعائیہ سروس شروع ہوئیں۔ویسٹ منسٹر ایبے میں دعائیہ سروس ڈین آف ویسٹ منسٹر ڈیوڈ ہوئلے کرا رہے ہیں۔مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملکہ کا…

دنیا کا اختتام کب ہوگا؟ ویسٹ منسٹر ایبی میں پراسرار اشارہ پوشیدہ

ویسٹ منسٹر ایبی وہی گرجا گھر ہے جہاں آج ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ اس گرجا گھر میں دنیا کے اختتام کے حوالے سے ایک دلچسپ پیشگوئی کی گئی ہے۔ویسٹ منسٹر ایبی میں ایک قدیم فرش ہے جس پر تین عبارتیں درج ہیں۔ ان…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن…

بنگلہ دیشی کرکٹر روبیل حسین کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیل حسین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو…

عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس…

نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آج کل سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔نسیم شاہ کے فوٹو اینڈ ویڈیو انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 1 ملین ہوگئی ہے۔فاسٹ بولر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا اگر مجموعی طور پر جائزہ لیا جائے تو…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے تصویری نمائش

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کی لابی میں پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے تصویری نمائش منعقد کی گئی۔تصویری نمائش میں موسیماتی تبدیلیوں کے پیش نظر پاکستان میں حالیہ سیلابوں سے ہونے والی تباہی کو…

تاریخی گرجا گھر ’ویسٹ منسٹر ایبی‘ ملکہ کیلئے اہم کیوں؟

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے انہیں ویسٹ منسٹر ہال سے قریبی واقع ویسٹ منسٹر ایبی گرجا گھر میں منتقل کیا جائے گا۔اس گرجا گھر کی ملکہ کی زندگی میں ایک خاص اہمیت ہے۔ 1937 میں ان کے والد بادشاہ جارج ششم کی اور…

گلگت بلتستان میں زلزلہ، پتھر لگنے سے کئی افراد زخمی

گلگت بلتستان میں زلزلہ آیا ہے جس کے دوران پتھر لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔اسکردو کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے آفٹر شاکس بھی آئے ہیں، جہاں پتھر لگنے سے 4 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔استور اور روندو سمیت گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں زلزلے…

سابق چیف جج رانا شمیم نے غیرمشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم ایپلٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کر رہے ہیں۔رانا شمیم اپنے وکیل عبدالطیف آفریدی…

شعیب ملک کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی،…

کراچی کے ٹرک آرٹسٹوں کا ملکہ برطانیہ کو شاندار خراجِ عقیدت

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری طور پر آخری رسومات آج لندن میں ادا کی جائیں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔کراچی کے ٹرک آرٹسٹوں نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔دیوار پر…

مون سون کا آخری سسٹم کل خلیجِ بنگال میں بنے گا: ماہرینِ موسمیات

ماہرینِ موسمیات نے بتایا ہے کہ مون سون کا آخری سسٹم کل خلیجِ بنگال میں بن سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ خلیجِ بنگال میں کل ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہوا کے اس کم دباؤ کا رخ وسطی بھارت…

آخر ہم سب میں انسانیت کب جاگے گی؟ انوشے اشرف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان انوشے اشرف صوبے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال اور متاثرین کی حالت دیکھ کر حکومت اور عوام پر برس پڑیں۔گزشتہ دنوں انوشے اشرف نے آر جے ڈینو علی اور موسیقار نتاشا بیگ کے ہمراہ سیلاب متاثرین کی…

بھارت سے سیریز پر پی سی بی کے ڈائریکٹر نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے اور انگلینڈ کی آمد سے 2 میگا ایونٹ کی میزبانی کی راہ ہموار ہو گی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ذاکر خان نے کہا کہ 2023 میں ایشیا کپ اور…

طالبان رہنما بشیر نور زئی امریکی قید سے رہا، بدلے میں امریکی انجینئر رہا

امریکا کی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کو رہا کر دیا گیا ہے۔امریکی جیل سے رہائی کے بعد سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کابل پہنچ گئے۔افغان وزیرِ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طالبان رہنما کی رہائی کے بدلے میں…