Browsing Category
Urdunews
امریکا کا یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینا تنازع کو بڑھا دے گا، روس
روس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینا روس یوکرین تنازع کو بڑھا دے گا۔امریکی صدر بائیڈن کے یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینے کے وعدے پر ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ یوکرین کو امریکی فضائی دفاعی نظام…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انٹرویو سے متعلق وضاحت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے سائفر سے متعلق انٹرویو پر ایوان صدر سے وضاحتی اعلامیہ سامنے آ گیا۔ایوان صدر سے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت کی بات کو سیاق و سباق سے مکمل طور پر ہٹ کر پیش کیا گیا۔انٹرویو میں واضح طور پر…
عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ذرائع کے مطابق…
سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی
سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ پرندے معصوم ہیں اور سیلاب میں کافی مر گئے ہیں۔ پرندوں کی افزائش کے پیش نظر کابینہ نے ان کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔سندھ…
پرویز ملک نے جیسے نواز شریف کا ساتھ دیا وہ انمول داستان ہے، وزیراعظم
لیگی رہنما پرویز ملک کی پہلی برسی کے موقع وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پرویز ملک نے جیسے ن لیگ اور نواز شریف کا ساتھ دیا وہ انمول داستان ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھائی اور دیرینہ ساتھی پرویز ملک کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔انہوں نے…
اوبر کا کراچی میں آپریشن بند
آن لائن ٹرانسپورٹ ایپ اوبر نے کراچی میں آپریشن بند کر دیا۔اوبر ایپ نے کراچی سمیت ملک کے زیادہ تر شہروں میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔اوبر ایپ کی جانب سے کراچی کے علاوہ اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں بھی سروس روک دی گئی…
بندروں کا تماشہ دکھانے پر پابندی لگانے کی درخواست دائر
سندھ ہائی کورٹ میں چڑیا گھروں میں جانوروں کی بری حالت اور بندروں کا تماشہ دکھانے پر پابندی لگانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ محکمۂ جنگلی حیات نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ شاہراہیں، پارکس اور چڑیا گھر محکمۂ بلدیات کے…
آصف زرداری کیخلاف PTI نے توشہ خانے کا ریفرنس دائر کر دیا
توشہ خانے سے تحائف بیچ کر پیسے بنانے کے الزام میں گھرے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پارٹی نے جوابی وار کیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف توشہ خانے کا ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز…
شہزادہ ہیری کے 5 بچے ہیں؟
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے حال ہی میں ویڈیو کال پر ویل چائلڈ ایوارڈز کے فاتحین سے بات کی۔شہزادہ ہیری نے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے یہ کہہ کر مداحوں کو حیران کر دیاکہ ’ہم سب کو ایک پالتو کتّے کی ضرورت…
اسلام آباد: شاپنگ مال میں آتشزدگی، ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال…
میچ کے دوران انوکھی فیلڈ سیٹنگ پر سب حیران
کرکٹ میں بیٹر کو قابو اور آؤٹ کرنے کے لیے بہت محنت اور کوشش کرنا پڑتی ہے۔ اکثر گراؤنڈ میں کپتان اور بولر کو اس حوالے سے طویل گفتگو کرتے بھی دیکھا جاتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپین کرکٹ لیگ کے میچ میں ناروے کی ٹیم نے اپنے 9 فیلڈرز…
ایران میں اس وقت 5 فرانسیسی شہری قید ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیرخارجہ کیتھرین کولونا کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران میں 5 فرانسیسی شہری زیرحراست ہیں۔فرانسیسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ سے آج ایران میں قید فرانسیسیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ…
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت
ایئر کوالٹی انڈیکس نے لاہور اور کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت قرار دے دیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق لاہور دنیا بھر کے بڑے شہروں کی آلودگی کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں اوّل نمبر پر ہے۔اسی فہرست…
کراچی: موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک کی تاریخوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکام نے کہا کہ گیس لوڈشیڈنگ کا یومیہ…
جاپان: سیاحتی ویزوں پر عائد پابندیاں ختم
عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کی بعد حکومت جاپان نے سیاحتی ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔پابندی اُٹھنے کے بعد اب سیاحت، کاروبار اور فیملی سمیت تمام ویزے جاری ہوسکیں گے۔ جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق اب جاپان آمد کی یومیہ حد…
جی 7 لیڈرز کا اجلاس آج ہوگا
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد جی 7 لیڈرز کا اجلاس آج ہوگا۔یہ اجلاس آن لائن منعقد ہوگا جس میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور جاپان کے سربراہان مملکت و حکومت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہوں گے۔یہ اجلاس روس کی جانب…
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ کر لیا۔سیشن جج عطاء ربانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا، محفوظ کیا گیا فیصلہ 18 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔مقدمے میں ملزمان راجہ ارشد،…
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے درمیان طلاق کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے درمیان طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی۔ماہر نفسیات جان ہیوز نےاپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ’کنگ چارلس سوم کے وقت سے پہلے اپنے عہدے سے دستبردار…
ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی۔انہوں…
رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کردیے
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کردیئے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ن لیگ نے عدالت سے رجوع کیا۔ن لیگ کی لیگل ٹیم نے عدالت میں درخواست جمع کرادی تاہم سینئر سول جج نے…