Browsing Category
Urdunews
موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی
موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔ موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی…
عمران خان ایبسولوٹلی فراڈ شخص ہے، جیل جانے کا وقت آگیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایبسولوٹلی فراڈ شخص قرار دے دیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے یوٹرن پر عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے، یہ جھوٹا شخص 4 سال ملک کے اقتدار پر…
حکومت کا سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات میں ہر صورت گیس فراہمی کا حکم
موسم سرما میں سندھ میں گیس سپلائی کی حکمت عملی کے ردِعمل میں حکومت نے سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر صورت گیس فراہمی کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح سردی میں کھانے کے…
لاہور: خاتون ٹیچر کے اغوا کے واقعے کا ڈراپ سین
لاہور میں مبینہ طور پر خاتون اسکول ٹیچر کے اغوا کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔خاتون کے موبائل فون سے تاوان کے میسج پر گھر والوں نے مقدمہ درج کرایا، پولیس نے لوکیشن ٹریس کی تو پتہ گوجرانوالہ کا نکلا۔پولیس نے چھاپا مارا تو علم ہوا خاتون اسکول…
تھر کول پروجیکٹ اب ہماری ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھر کول پروجیکٹ پر تاخیر کسی قومی المیے سے کم نہیں، پراجیکٹ اب ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تھر کول پروجیکٹ کے ذریعے سستی بجلی پیدا کی جاسکتی…
کامران ٹسوری نے حلف برداری میں امین الحق، فیصل سبزواری کی عدم موجودگی کی وجہ بتادی
نئے گورنر سندھ کامران ٹسوری کی تقریب حلف برداری میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اہم رہنماؤں کے موجود نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ کامران ٹسوری گورنر سندھ کا حلف اٹھانے کے ایک دن بعد ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز…
حج اور عمرے کی ادائیگی: خواتین کیلئے محرم کی شرط ختم
سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے…
سپریم کورٹ نے نیب سے ہائی پروفائل کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں
سپریم کورٹ نے نیب سے 1999 سے لے کر جون 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں، اور استفسار کیا کہ نیب قانون کے تحت کتنے ریفرنس مکمل ہوئے؟سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم عمران…
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیش کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔ ہاشم ڈوگر نے مزید کہا کہ چند ناگزیر اور…
اسرائیل اور لبنان امریکی ثالثی میں سمندری حدود سے متعلق معاہدے کیلئے رضامند
اسرائیل اور لبنان نے امریکا کی ثالثی میں سمندری حدود سے متعلق معاہدے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔معاہدے پر دستخط کے بعد مشرقی بحیرہ روم کے متنازع پانیوں میں قدرتی گیس کی تلاش شروع کی جاسکے گی اور علاقائی جنگ کا خطرہ بھی کم ہوجائے…
ورکرز ترسیلات کے اعداد و شمار جاری، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بازی لے گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ورکرز ترسیلات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ورکرز سب پر بازی لے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2022 میں ورکرز ترسیلات کا حجم 2 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔مرکزی بینک کا کہنا…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انٹرویو سے متعلق وضاحت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے سائفر سے متعلق انٹرویو پر ایوان صدر سے وضاحتی اعلامیہ سامنے آ گیا۔ایوان صدر سے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت کی بات کو سیاق و سباق سے مکمل طور پر ہٹ کر پیش کیا گیا۔انٹرویو میں واضح طور پر…
عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ذرائع کے مطابق…
سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی
سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ پرندے معصوم ہیں اور سیلاب میں کافی مر گئے ہیں۔ پرندوں کی افزائش کے پیش نظر کابینہ نے ان کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔سندھ…
پرویز ملک نے جیسے نواز شریف کا ساتھ دیا وہ انمول داستان ہے، وزیراعظم
لیگی رہنما پرویز ملک کی پہلی برسی کے موقع وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پرویز ملک نے جیسے ن لیگ اور نواز شریف کا ساتھ دیا وہ انمول داستان ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھائی اور دیرینہ ساتھی پرویز ملک کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔انہوں نے…
ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔پاک فوج میں ترقی پانے والے…
فرانس میں پیٹرول بحران: حکومت کی ریفائنریز کی ہڑتال طاقت کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی
فرانسیسی حکومت نے ملک میں جاری پیٹرول بحران پر ریفائنریز کی جانب سے کی گئی ہڑتال کو طاقت کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا جب ٹوٹل انرجیز اور ایسو۔ایکسون موبیل کے کارکنان بہتر تنخواہوں کے لیے اپنی ہڑتال پر…
اعتزاز احسن کا بیان عدالتی سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے، ملک احمد خان
وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن کا آج کا بیان عدالتی سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ ہر ایرا غیرا اٹھتا ہے اور اداروں پر بات کرنا شروع کر دیتا ہے،…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: محمود الرشید، مراد راس کی ضمانت منظور
لاہور کی سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں محمود الرشید اور مراد راس کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو دونوں رہنماؤں کو 31 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک…
الیکشن کمیشن کا ضمنی اور کراچی بلدیاتی الیکشنز وقت پر کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن اور کراچی کے بلدیاتی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے ضمنی الیکشنز کے التوا سے متعلق خط پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…