جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کا مشن کامیاب

زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن میں ناسا کی جانب سے زمین سے بھیجے گئے تجرباتی اسپیس شپ نے سیارچے ڈائی مورفس (Dimorphos) کو تباہ کر دیا۔امریکی خلائی ادارے ناسا کا زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کا تاریخی مشن…

تیل کی پیداوار میں کمی، سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہونگے،بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو نہیں بتائیں گے کہ انکے ذہن میں کیا اقدام…

بائیڈن کی سعودی عرب کو نتائج بھگتنے کی دھمکی

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو نہیں بتائیں گے کہ انکے ذہن میں کیا اقدام…

بنگلادیش کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ میں جاری تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میزبان ٹیم کی قیادت آج ٹم ساؤتھی کر رہے جبکہ کین ولیمسن آج کے میچ میں شریک نہیں ہیں۔دوسری جانب بنگلا دیش ٹیم کی…

کراچی کے نامور شوٹر کی لاہور میں گرفتاری و رہائی

کراچی کا نامور شوٹر لاہور میں گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا، شوٹر وصی اقبال کو سابق ایس ایچ او نشتر کالونی نے 4 دن قبل گرفتار کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شوٹر وصی اقبال کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا جسے عدالتی بیلف نے برآمد کر کے چھوڑ…

منشیات فروشوں نے پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا

ٹنڈو محمد خان میں مین پوری اور گٹکے کے گودام پر چھاپہ مارنے پر ملزمان نے پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا۔پولیس کی چھاپہ مار ٹیم کو یرغمال بنانے پر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد…

امریکا کا افغان طالبان پر مزید پابندیوں کا اعلان

امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں طالبان پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔امریکی وزارت خارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر…

بی جے پی رہنما کا 16 دلتوں کو حبس بےجا میں رکھ کر تشدد

بھارتی ریاست کرناٹکا میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلعی رہنما کی غنڈہ گردی، قرضے کے پیسے ادا نہ کرنے پر 16 دلتوں کو کئی دن حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، بی جے پی رہنما کے تشدد سے دلتوں میں شامل حاملہ خاتون اپنے بچے…

62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے…

ضمنی و بلدیاتی الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا

الیکشن کمیشن نے ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی حکومتی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کو آج طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو…

حیدرآباد: پولیس موبائل کی ٹکر سے برگر فروش جاں بحق

حیدرآباد میں ٹنڈو محمد خان روڈ پر تیز رفتار پولیس موبائل رکشہ کو ٹکر مارتے ہوئے ٹھیلے پر چڑھ گئی، برگر فروش جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔عینی شاہدین کےمطابق پولیس موبائل میں ڈرائیور اور ایک خاتون نشے کی حالت میں موجود…

مشترکہ بحری مشقیں، امریکی کوسٹ گارڈ کے 2 جہاز کراچی پہنچ گئے

امریکا اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقوں کیلئے امریکی کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہاز کراچی پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق امریکی بحری افواج کے عہدیداروں نے کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری بھی دی۔امریکی کوسٹ گارڈ کے کپتان ایرک ہیلگن کا کہنا تھا کہ…

کراچی، آن لائن فوڈ ڈیلیوری کے دفتر میں دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کی کمپنی کے دفتر میں سلینڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے…

پی جے ایل: راولپنڈی نے حیدرآباد کو 14 رنز سے مات دے دی

پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں راولپنڈی ریڈرز نے حیدرآباد ہنٹرز کو 14 رنز سے مات دے دی، بارش کے سبب میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے چھٹے روز راولپنڈی ریڈرز نے حیدرآباد ہنٹرز کے…

زائرین کو مسجد الحرام میں ان کی اپنی زبان میں رہنمائی فراہم کرنے کا انتظام

زائرین کو مسجد الحرام میں ان کی اپنی زبان میں رہنمائی فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں خطبات و وعظ کی مجالس اور اداروں کے ساتھ رابطے کے لیے اب 50 زبانوں میں ترجمے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔میڈیا…

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے وزارت سے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق لطیف نذر فیصل آباد کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لطیف نذر وزیر کی حیثیت سے ضمنی الیکشن کی…

عمران خان کےخلاف ایف آئی اے میں مقدمے پر لاہور میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر مقدمے کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔عمران خان کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی قیادت میں پی…

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈکپ: پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان نے سوڈان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے سوڈانی ٹیم کو 0-3 سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے طفیل شنواری نے…

اہلِ کراچی مسائل حل نہ ہونے کے خود ذمےدار ہیں، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ شہر کے مسائل حل نہ ہونے کے ذمے دار اہلِ کراچی خود ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کراچی کے مسائل حل نہ ہونے کی ذمے داری کراچی کے شہریوں پر ڈال دی۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری اپنے…

شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد ہوگی۔بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ تاجپوشی کی تقریب روایتی انداز میں ہوگی جو پچھلے ایک ہزار سال سے ایسی تقاریب میں اختیار کیا جاتا ہے۔بکنگھم پیلس…