Browsing Category
Urdunews
اعتزاز احسن کیخلاف کیپٹن (ر) صفدر کی توہین عدالت کی درخواست دائر
اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) محمد صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے درخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں…
ہمارا جوہری ہتھیاروں کا سسٹم سینٹرلائزڈ ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے تحت ہیں، جو وزیراعظم کے تحت کام کرتی ہے، ہمارا جوہری ہتھیاروں کا سسٹم سینٹرلائزڈ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…
امریکی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا گیا، ذرائع
امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان کے معاملے پر دفتر خارجہ نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کرلیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے…
وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونے سے ریاست لیک ہوئی ہے، شبر زیدی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونے سے ریاست لیک ہوئی ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ حالات مشکل ہیں مگر ہمیں بہتری کی جانب پیش رفت کرنا ہے، ن لیگ…
ملیر کوہی گوٹھ میں زخمی رینجرز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا، ترجمان رینجرز
کراچی کے علاقے ملیر کوہی گوٹھ میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی رینجرز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ شہید اہلکار کی نماز جنازہ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ادا کر دی گئی۔ترجمان رینجرز کے مطابق نماز جنازہ میں رینجرز اور …
وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، سابق گورنر اسٹیٹ بینک
سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، بحران سے نکلنے کیلئے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا کہ ٹیکس…
ڈیرن سیمی فینز کے ساتھ گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں حیدرآباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں آئے فینز کے ساتھ گھل مل گئے۔ ڈیرن سیمی پاکستان جونئیر لیگ کے میچ کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں عمران خان انکلوژر کے پاس…
کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا مہنگا ہوگیا
ایک روز قبل قیمت میں کمی کے بعد آج ہفتے کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک…
نیب نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا۔آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ…
بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر کیوبن سفیر کا سخت ردعمل
امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک…
نشتر اسپتال کی چھت سے لاشوں کو فوری طور پر ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی کو بریفنگ
ملتان نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں سے متعلق انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاشوں کو چھت سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا۔انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں نشتر اسپتال، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے نمائندے موجود تھے، اجلاس میں…
جاپان: خودکشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی
جاپان میں 2021ء میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 21,007 تھی، جو 2020ء کے مقابلے میں 74 کم تھی۔ یہ اعداد و شمار وزارت صحت کی جانب سے مرتب کیے گئے ایک سرکاری وائٹ پیپر میں بتائے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری ہونے والے وائٹ پیپر کے مطابق 13,939 مردوں…
پنجاب کے 6 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6 حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں۔الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق صوبے کے 6 حلقوں میں21 لاکھ 41 ہزار ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمشنر کا کہا ہے کہ صوبے کے 6 حلقوں…
کراچی ایئرپورٹ پر 2 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات
کراچی ایئرپورٹ پر 2 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قطر ایئر کی دوحہ سے کراچی آنے والی پرواز کے طیارے سے پرندہ ٹکرایا، پرواز QR-610 سے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اپروچ کے دوران پرندہ ٹکرایا۔ذرائع کے مطابق…
پرندوں کی چہچہاہٹ ڈپریشن سے نجات کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ صبح کے وقت پرندوں کی چہچہاہٹ سننا اتنا پُر سکون کیوں لگتا ہے؟ ایک نئی تحقیق نے اس کا جواب ڈھونڈ نکالا۔جرمنی میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پرندوں کی یہ چہچہاہٹ انسانی کانوں کے لیے ایک ٹانک کی طرح کام کرتی…
شہباز شریف کو ہمارا پروجیکٹ روکنے پر ہرجانہ دینا پڑا، پرویز الہٰی
پنجاب وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا، جس کو شہباز شریف نے آ کر روک دیا تھا جس وجہ سے ان پر مقدمہ ہوا۔پنجاب حکومت کے موبائل ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز…
جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جوبائیڈن کے قومی ایٹمی پروگرام پر دیے گئے بیان پر موجودہ حکومت پر تنقید کی ہے۔شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق تازہ بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا…
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے برسبین پہنچ گئی
پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے برسبین پہنچ گئی، ورلڈ کپ سے قبل ٹیم وارم اپ میچز کھیلےگی۔قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ اور پھر برسبین پہنچی، جہاں کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم 17…
بائیڈن کا بیان، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ امریکی سفیر کو پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ…
امریکی سفیر کو طلب کرکے بائیڈن کے بیان پر ڈیمارش دینگے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے بائیڈن کے بیان پر بات کی ہے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ڈیمارش دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی…