جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکا میں اسحاق ڈار سے بدتمیزی پر عمران مانی بٹ کا کرارا جواب

امریکا میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے کے وقت ان کے ساتھ موجود عمران مانی بٹ  نے کرارا جواب دے دیا۔واشنگٹن ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کے ساتھ نظر آنے والے عمران مانی بٹ کا کہنا ہے کہ ایک پارٹی کے کارکنوں نے بدتمیزی کی،…

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد میں ’ڈائبیٹیز رجسٹری آف پاکستان‘ قائم

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد نے وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد ذیابیطس کے مریضوں کا قومی ڈیٹا اکٹھا کرنے اور روک تھام کے لیے ’ڈائبٹیز رجسٹری آف پاکستان‘ کا انتظام باضابطہ طور پر سنبھال لیا ہے۔ یہ بات انٹرنیشنل…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد وبدل نہیں کیا جارہا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی…

امریکا کون ہوتا ہے ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنے والا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکا کون ہوتا ہے ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنے والا، ہم نے ایٹمی قوت پاکستان کی ریاست کے دفاع کے لیے حاصل کی ہے، کسی پر جارحیت کے لیے نہیں۔ اسلام آباد میں…

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، صرف ایک پاکستانی شامل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 29 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں صرف ایک پاکستانی کمنٹیٹر شامل ہے۔ پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ…

جوہری اثاثوں کا تحفظ: نیوکلیئر تھریٹ انیشیٹو نے پاکستان کو بھارت سے بہتر قرار دیا، جلیل عباس جیلانی

سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر تھریٹ انیشیٹو نے جوہری اثاثوں کے تحفظ میں پاکستان کو بھارت سے بہتر قرار دیا ہے۔امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق…

عمران خان کا بائیڈن کے بیان پر رد عمل، مریم کی پی ٹی آئی چیئرمین پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق  بیان پر ردعمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی سیاست کو…

عمران خان نے اپنے ہی ملک کے خلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم رکھی، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے ہی ملک کے خلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم رکھی۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر حیرت کیوں؟ عمران خان امریکا میں جوہری پروگرام کے خلاف مسلسل لابنگ…

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے اولمپکس 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے پیرس اولمپکس 2024ء کےلیے کوالیفائی کرلیا۔گلفام نے ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ اولمپک کوٹہ کنفرم کیا۔مصر میں ورلڈ چیمپئن شپ میں گلفام جوزف نے چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ورلڈ چیمپئن شپ میں 10 میٹر…

کینیڈا، جاپان اور لگسمبرگ دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک

تعلیمی نظام اور معیار کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی ادارے ایروڈیرا (Erudera) نے دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر کینیڈا میں دنیا کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد رہتے ہیں۔دوسرے نمبر پر…

امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی۔ یہ بات وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری نے پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ…

سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات 3 مہینے کیلئے ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔اس حوالے سے سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔خط میں سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن 3 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ…

امریکی صدر نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، علامہ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا کے دیگر ممالک سے زیادہ محفوظ ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ امریکی صدر نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، ایسے بیانات سے…

کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں، الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ضمنی انتخابات میں قانون کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس لیا جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہان نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے حلقوں میں اسلحے کی نمائش…

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ: پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی ٹیم اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم برازیل کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی۔پاکستان نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں 2 گولز سے ہرایا۔ پاکستان…

کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا مہنگا ہوگیا

ایک روز قبل قیمت میں کمی کے بعد آج ہفتے کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک…

نیب نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا۔آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ…

بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر کیوبن سفیر کا سخت ردعمل

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک…

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشوں کو فوری طور پر ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی کو بریفنگ

ملتان نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں سے متعلق انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاشوں کو چھت سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا۔انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں نشتر اسپتال، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے نمائندے موجود تھے، اجلاس میں…

ترکیہ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 41 کان کن ہلاک

ترکیہ کے صوبے بارتن میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کان میں موجود 110 میں سے 58 کان کنوں کو ریسکیو کیا گیا یا وہ اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکل آئے۔کوئلے کی کان…